پی ٹی آئی کے 2 لوگوں کے سرکاری افسر سے خفیہ مذاکرات،منصور علی خان کاانکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"پی ٹی آئی لیڈرشپ کے دو اہم لوگوں اور ایک سرکاری افسر کے درمیان عمران خان کی رہائی سے متعلق خفیہ مذاکرات ہوئے ہیں۔ کانفیڈنس بِلڈ اپ کے پہلے مرحلے میں بشریٰ بی بی کی رہائی پر اتفاق ہوا تھا، لیکن معاملہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے کی شرط پر اٹکا ہوا ہے"۔منصور علی خان
https://twitter.com/x/status/1905678083044016572
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
سب حرامی ہیں۔ صرف امریکہ میں جنرل جنزیز پر پابندیوں کے بل کے متعلق اوورسیز پاکستانیوں پر پی ٹی آئی کے اثر و رسوخ استعمال کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔۔۔

اگر جرنیل عمران کو چھوڑنے کے لیے اتنے بیتاب ہیں تو پھر دو نمبر مقدمات میں گرفتار ہی کیوں کیا.؟
 
Dr Adam

ان بدمعاش جرنیلوں کی یہ بھول ہے کہ امریکہ میں رہنے والے پاکستانی انکی باتوں میں آ جائیں گے
یہ چپّن کُناتی جرنیل جتنا ایک مہینے میں کماتے ہیں یہاں ایکمپلشڈ پاکستانی پروفیشنلز اس سے زیادہ ایک دن میں کماتے ہیں . انکا خیال ہے کہ یہ ایسی پروفیشنل ڈائسپورا کو بھی جاہل پٹواریوں کی طرح پھدو لگا لیں گے
 
Back
Top