کیا عید کے اس اجتماع میں بھی سب غدار ہیں؟

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

saw viper GIF
MUNIRA Dala aur Ghaleez Fouj
Fail GIF

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

جس طرح ان کے مردوں کو غائب کرنا جرم ھے ، اسی طرح بھری بس سے ایک مخصوص کمیونٹی کے معصوم افراد کو جمع کرکے قتل کرنا بھی گناہ کبیر ھے ۔ ظلم دونوں طرف سے جاری ھے ۔ صرف لوگ پس رھے ہیں ۔ لیکن ملک کے دشمن مودلی کے چیلے جلتی آگ پر تیل چھڑک
رھے ہیں ۔

👇👇👇

eK hindustani
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
جس طرح ان کے مردوں کو غائب کرنا جرم ھے ، اسی طرح بھری بس سے ایک مخصوص کمیونٹی کے معصوم افراد کو جمع کرکے قتل کرنا بھی گناہ کبیر ھے ۔ ظلم دونوں طرف سے جاری ھے ۔ صرف لوگ پس رھے ہیں ۔ لیکن ملک کے دشمن مودلی کے چیلے جلتی آگ پر تیل چھڑک
رھے ہیں ۔

👇👇👇

eK hindustani
Bilkul kisi bhi insaan ka qatal acceptable nahi hay. Laykin sochna hoga kay aakhir yeah noubat yahan tak pohunchi kaysay? Balouchistan kay saath na insaafi ho rahi hay aur jab na insafi aik hud say barh jaain tou awam khud bdla layna per aa jaati hay. Hamari riyasat ko iss ka hal nikalna paray ga. logoon ko utha kar ghayab kar dayna maslay ka hul nahi hay.
 
Last edited:

jigrot

Minister (2k+ posts)
جس طرح ان کے مردوں کو غائب کرنا جرم ھے ، اسی طرح بھری بس سے ایک مخصوص کمیونٹی کے معصوم افراد کو جمع کرکے قتل کرنا بھی گناہ کبیر ھے ۔ ظلم دونوں طرف سے جاری ھے ۔ صرف لوگ پس رھے ہیں ۔ لیکن ملک کے دشمن مودلی کے چیلے جلتی آگ پر تیل چھڑک
رھے ہیں ۔

👇👇👇

eK hindustani
ٹھیک کہہ رہے ہو مگر بنگلہ دیش والی غلطیوں کو دھرانے سے پرھیز کرنا چاہیئے مکتی باہنی کے پیچھے بھی انڈیا تھا اور بی ایل اے کے پیچھے بھی انڈیا ہی ہے یہ بات بچوں کو بھی معلوم ہے فوجی اتنے چوتیے ہیں کہ ان کو معلوم نہیں کہ پاکستان توڑنے کی سازش ہے پہلے بنگلہ دیش میں پتلونیں اتروا کر آگئے تھے اب بلوچستان میں پتلونیں اتروانے کا اردہ ہے ۔ پاکستان میں میں جاسوس ،غدار اور ایمان فروش وافر مقدار میں موجود ہیں جو پاکستان کو جان بوجھ کر تباہی کی طرف لے کر جارہے ہیں یا پھر نااہل لوگوں کو لا کر بٹھا دیا گیا ہے ۔ بی ایل اے بغیر کسی بیرونی مدد کے یہ کام نہیں کرسکتی اور فوج طاقت سے ان کو کچل نہیں سکتی ، لوگ فوج میں بھرتی ہوتے ہیں اپنے حصہ کا مال کماتے ہیں تھوڑا سا پاکستان بیچتے ہیں اور کسی بیرونی دنیا کے ملک میں رہائش اختیار کرلیتے ہیں۔ ویسے بھی تمام مسلمان ملکوں پر غدار مسلط کردیئے گئے ہیں یہ مسلمانوں کو کرش کرنے کی جنگ ہے اور اس کے پیچھے بہت دولت اور طاقت ہے
 
ابے جگروٹ ، عقل کے ناخن پکڑ ، جب گھر جل رھا ہو تو ،آگ بجھائ جاتی ھے ، شادی سے پہلے گزرے ماضی کے قصے دھرا کر بیٹھک نہیں کی جاتی ۔

دوسرا اس وقت بھی فوج کے سپاھی اور خوبصورت جوان اپنی زندگی لٹا کر ان لوگوں سے لڑ رھے ہیں جنہیں اب بھی بھارت کی مدد نہ صرف ملک سے باھر سے مل رھی ہے بلکہ ملک کے اندر بھی کافی احمق موجود ہیں جو بھارتی خچر بنے ہوئے ہیں ۔

میرا منہ زیادہ نہ کھلوانا ، ابھی روزوں سے فارغ ہوا ہوں ، کم از کم دس دن تک تو تم میرے منہ نہ لگو ۔
 
🤔🤔🤔🤔
 
Back
Top