Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان حقیقی سفیرِ امن ہیں۔ انہوں نے نہ صرف پاکستان کی خودمختاری کی بات کی، بلکہ عملی طور پر اس کا ثبوت بھی دیا۔ ان کی حکومت کے دوران پاکستان میں زیرو ڈرون حملے ہوئے۔۔بے گناہ جانوں کا نقصان انتہائی تباہ کن ہوتا ہے۔ اللہ کرے کہ عمران خان جلد واپس آئیں اور فارم 47 رجیم کے پیدا کردہ تمام مسائل کو درست کریں"- جبران الیاس
https://twitter.com/x/status/1906137348909228215
https://twitter.com/x/status/1906137348909228215