پنجاب حکومت وزیرِاعظم کے تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے۔ مریم نواز

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
راؤ دلشاد:وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف، وزیرِاعظم شہباز شریف اور انکی ٹیم کو بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی پر خراجِ تحسین پیش کیا

وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے اس تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے-تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی محمد نواز شریف اقتدار میں آئے، ملک کو بحرانوں سے نکالا اور عوام کو حقیقی ریلیف دیا۔بجلی کے نرخوں میں کمی عید کے موقع پر قوم کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے-گھریلو صارفین کئلیے7.41 روپے فی یونٹ اور صنعتوں کے لیے 7.59 روپے فی یونٹ کمی مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے بہت بڑی سہولت ہے-وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی سے عوام دوستی، دور اندیشی اور معاشی بصیرت کا ثبوت دیا ہے۔بجلی کے نرخوں میں کمی ملکی معیشت اور صنعتوں کے فروغ کے لیے بھی ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ محض پالیسی نہیں بلکہ محمد نواز شریف اور انکی کی عوام دوست سے کمٹمنٹ کا اظہار ہے-مسلم لیگ ن دن رات عوام کو ریلیف دینے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔وزیرِاعظم محمد شہباز شریف صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے ویژن کے آگے بڑھا رہے ہیں-

Source
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)

GnmxWEFWIAA8YlZ
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Bijli key qeemat 25 rupay say barha kar 65 kar dou phir 7 rupay kam karkay baygherat credit lay rahay hain.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Koi jawab nahi hay...Chalo toum facebook key posts laga laga kar khush rahu kion kay tum loog khan key maashi taraqqi kay aas paas bhi nahi ho. Khan kay dour may jo taraqqi ho rahi thee ousay zameen boos kar diaya hay,
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
Koi jawab nahi hay...Chalo toum facebook key posts laga laga kar khush rahu kion kay tum loog khan key maashi taraqqi kay aas paas bhi nahi ho. Khan kay dour may jo taraqqi ho rahi thee ousay zameen boos kar diaya hay,
نیازی نے اپنی فطری بددیانتی دکھاتے ہوئے عدم اعتماد سے پہلے آئی ایم ایف معاہدے کو جسطرح توڑا اور دنیا میں پاکستان کا اعتماد توڑ کر گیا تھا اسکے بعد آئی ایم ایف کو اپنے اوپر اعتماد دلانا ایک معرکہ تھا جو بے شک وزیراعظم نے اپنی شبانہ روز محنت سے سر کیا۔
GnmVc6qXEAAby_k

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
نیازی نے اپنی فطری بددیانتی دکھاتے ہوئے عدم اعتماد سے پہلے آئی ایم ایف معاہدے کو جسطرح توڑا اور دنیا میں پاکستان کا اعتماد توڑ کر گیا تھا اسکے بعد آئی ایم ایف کو اپنے اوپر اعتماد دلانا ایک معرکہ تھا جو بے شک وزیراعظم نے اپنی شبانہ روز محنت سے سر کیا۔
GnmVc6qXEAAby_k

Chal dikha daay kon sa imf ka mahida tora?
 
Back
Top