الله توبہ توبہ توبہ - اتنی بیزتی توبہ - نوبل پرائز بیزتی کا سرپرائز بن گیا

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The shameless Patwaris can not even dream that their corrupt, illiterate, and undemocratic leaders could ever be nominated for the Oxford Chancellorship or Nobel Peace Prize.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan has always made this country proud, but the MFs of the fascist state don't realize what a gem of a person he is. This country doesn't deserve a person like Imran Khan.
"Long live Imran Khan."
O he'll yes.
Imran Khan holds world record of highest income growth in just one year, for an Elected PM.
940%. That alone is enough to feel proud for us Pakistanis
.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
O he'll yes.
Imran Khan holds world record of highest income growth in just one year, for an Elected PM.
940%. That alone is enough to feel proud for us Pakistanis
.
If your leader is a corruption-free and honest person, why has no university ever selected/nominated him for Chancellorship or Nobel Peace Prize?

In fact, the university is discussing Nawaz's corruption.

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Take him to court for another bogus case. What's preventing you?

giphy.gif
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اب اس کے لئے مجھے امریکہ کینیڈا وغیرہ جانا پڑے گا
ویزا تے پیجو
اس میں کوئی شق نہیں ہے کہ سمندر پار پاکستانی پاکستان سے مخلص ہیں کیونکہ وہ پاکستان کا مال چوری نہیں کرتے تم جب تک پاکستان کا مال چوری کرتے رہو گے مخلص پاکستانی نہیں بن سکتے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
O he'll yes.
Imran Khan holds world record of highest income growth in just one year, for an Elected PM.
940%. That alone is enough to feel proud for us Pakistanis
.
یہ بات تمھیں سحاقے کنجر نے بتائی ہوگی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات تمھیں سحاقے کنجر نے بتائی ہوگی

نہیں - - ان تینوں نے بتائی ھے
1: Assad Umar when he was FM
2: Hafiz Shaikh when he was FM
3: Shoukat Tareen when he was FM
تم دیکھنا پسند کرو گے یا جحالت میں رھنا بہتر سمجھو گے؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں کوئی شق نہیں ہے کہ سمندر پار پاکستانی پاکستان سے مخلص ہیں کیونکہ وہ پاکستان کا مال چوری نہیں کرتے تم جب تک پاکستان کا مال چوری کرتے رہو گے مخلص پاکستانی نہیں بن سکتے

بچے اب تم دوسرے ملکوں کا مال چوری کرتے ھو
اینوے پاکستانی بدنام نہیں َ- تم بارلے اس کا نام روشن کرنے لگے ھوے ھو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات تمھیں سحاقے کنجر نے بتائی ہوگی
مجھے پکا یقین ہے تم مجھے وسوسے ڈالنے والا شیطان سمجھتے ہو 😁
یہ تم پہلی مرتبہ نہیں بھاگے ہو میرے چیلنج سے
تمہیں ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں میں اصلیت دیکھا کر عمران دویوتا پر تمہارا ایمان متزلزل نہ کر دوں
لیکن کوئی مسلہ نہیں یار -- عمرانی کو جہالت سے نکالنا مچھی کو پانی سے باہر نکلالنے کے برابر ہے
 
آوازے خلق کو نقارہ خدا سمجھو عوام عمران خان کے ساتھ ہے میرے ماننے یا ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آوازے خلق کو نقارہ خدا سمجھو عوام عمران خان کے ساتھ ہے میرے ماننے یا ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا

عوام کی ایک تعداد مسیلمہ کذاب اور عبداللہ بن ابیی کے ساتھ بھی تھی - یہ کون سا کرایٹیریا ھے؟؟
بحرحال مجھے کوئی شوق نہیں تمہیں جحالت سے باھر نکالنے کا
عمران خان کے اس ورڈ ریکارڈ کا پتا کرنے کا شوق ھوا تو مجھے سے رابطہ کرنا
اسلام وعلیکم
 
Back
Top