تحریک انصاف میں کوئی دھڑے بندی نہیں، سب عمران خان کے جھنڈے تلے متحد ہیں، تمام لوگوں کو پارٹی اخلاقیات کا خیال رکھنا چاہئے، سینئر لوگ ایسے بیانات دیں گے تو یہ اچھا نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1909182527664726505 کچھ عرصے پہلے ہمارا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہوا تھا، لیکن کبھی کوئی ڈائیلاگ ہوا نہیں۔ میں سمجھتا ہوں، ڈائیلاگ ہر صورت ہونا چاہئے۔ میری خواہش ہے بات ہو، لیکن عمران خان کی مانی جائے گی۔
https://twitter.com/x/status/1909179627932623080

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/g2m3rHhV/Junaid-Akbar-2.jpg
Last edited: