جدید تقاضوں کے مطابق بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا، نواز شریف

screenshot_1744138196506.png

صدر مسلم لیگ نون میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو جدید تقاضوں کے مطابق بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا، اور ملک اختراعی تبدیلیوں کا شراکت دار بننے کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل تبدیلیوں میں عالمی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس موقع پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو آئی ٹی اسکلز سکھا کر انہیں عالمی ڈیجیٹل مارکیٹ کے لیے تیار کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہماری پوری توجہ نالج بیسڈ ٹیکنالوجی پر مرکوز ہے اور ہم نئی جنریشن کو ڈیجیٹل انٹرپرائز کے راستے پر گامزن کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

یہ ملاقات کرپٹو کرنسی ایکسچینج ڈیننس کے بانی اور سابق سی ای او چانگ پنگ ژاؤ سے ہوئی، جس میں ملک میں ڈیجیٹل اکانومی کی ترویج اور اس کے فوائد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں مریم نواز اور پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب بھی موجود تھے۔

میاں نواز شریف اور مریم نواز نے چانگ پنگ ژاؤ کی بطور اسٹریٹجک ایڈوائزر پاکستان کرپٹو کونسل تقرری کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ ان کا تقرر ویب تھری اور ڈیجیٹل فنانس کے شعبوں میں پاکستان کی شناخت بنانے کے لیے معاون ثابت ہوگا۔

ڈیننس کے بانی چانگ پنگ ژاؤ نے پاکستان میں ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے فروغ کے حوالے سے نواز شریف کے وژن کو سراہا اور ڈیجیٹل اثاثہ جات اور فیوچر ٹیکنالوجیز میں نوجوانوں کی شراکت داری کے امور پر بات چیت کی۔

میاں نواز شریف نے اس ملاقات کے دوران کہا کہ مسٹر ژاؤ جیسی شخصیات سے ملاقات میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوتی ہیں، اور پاکستان عالمی سطح پر اختراعی تبدیلیوں کا حصہ بننے کے لیے تیار ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دن رات بھینسوں کی اوجھڑیاں ڈکارنے والے اس جاہل کو جدید تقاضوں اور بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کا کیا پتہ؟؟
کوئی بیان دینے سے پہلے یہ جدی پشتی چور اپنی اوقات اور حیثیت دیکھ لیا کرے اور پھر بات کیا کرے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
اسی کی دھای سے اس کتے نے کوی انڈیسٹریل، ای ٹی، تعلیمی،انجیرنگ کی پالیساں نہیں بنای، پاکستان کے نوجوانوں کو جاہل رکھا کروڑوں بچوں کواسکول کے باھر رکھا، پاکستانیوں کو ننگا، بھوکا کردیا، اس کو اب یاد ایا ہے کہ پاکستان کو جدیدصنعتی پالیسی،ایجوکیشن،ہنرمندی کی ضرورت ہے، جب پاکستان غربت اور جہالت کی گہری کھایوں میں گرچکا ہے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب انڈیا ساؤتھ میں آئی ٹی سٹی بنا رہا تھا یہ خنزیر کا بچہ طاہرہ سید کی چاٹ رہا تھا اب جب یہ ختم ہو چکا ہے تو کنجری کے بچے کو بدلتے ہوئے تقاضے یاد آگئے ہیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

دن رات بھینسوں کی اوجھڑیاں ڈکارنے والے اس جاہل کو جدید تقاضوں اور بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کا کیا پتہ؟؟
کوئی بیان دینے سے پہلے یہ جدی پشتی چور اپنی اوقات اور حیثیت دیکھ لیا کرے اور پھر بات کیا کرے
دو چار رٹے رٹائے جملوں سے زیادہ اس کی اوقات نہیں
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس کنجر کا ٹیکنالوجی سے اتنا ہی تعلق ہے جیسے میا خلیفہ کا شرم و حیا سے

preview.jpg
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)

screenshot_1744138196506.png

صدر مسلم لیگ نون میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو جدید تقاضوں کے مطابق بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا، اور ملک اختراعی تبدیلیوں کا شراکت دار بننے کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل تبدیلیوں میں عالمی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس موقع پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو آئی ٹی اسکلز سکھا کر انہیں عالمی ڈیجیٹل مارکیٹ کے لیے تیار کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہماری پوری توجہ نالج بیسڈ ٹیکنالوجی پر مرکوز ہے اور ہم نئی جنریشن کو ڈیجیٹل انٹرپرائز کے راستے پر گامزن کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

یہ ملاقات کرپٹو کرنسی ایکسچینج ڈیننس کے بانی اور سابق سی ای او چانگ پنگ ژاؤ سے ہوئی، جس میں ملک میں ڈیجیٹل اکانومی کی ترویج اور اس کے فوائد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں مریم نواز اور پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب بھی موجود تھے۔

میاں نواز شریف اور مریم نواز نے چانگ پنگ ژاؤ کی بطور اسٹریٹجک ایڈوائزر پاکستان کرپٹو کونسل تقرری کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ ان کا تقرر ویب تھری اور ڈیجیٹل فنانس کے شعبوں میں پاکستان کی شناخت بنانے کے لیے معاون ثابت ہوگا۔

ڈیننس کے بانی چانگ پنگ ژاؤ نے پاکستان میں ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے فروغ کے حوالے سے نواز شریف کے وژن کو سراہا اور ڈیجیٹل اثاثہ جات اور فیوچر ٹیکنالوجیز میں نوجوانوں کی شراکت داری کے امور پر بات چیت کی۔

میاں نواز شریف نے اس ملاقات کے دوران کہا کہ مسٹر ژاؤ جیسی شخصیات سے ملاقات میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوتی ہیں، اور پاکستان عالمی سطح پر اختراعی تبدیلیوں کا حصہ بننے کے لیے تیار ہے۔
Zalil insaan oor voting electronic machines se door bhagtge hein...q ke inko pata hae ke bastards generals kelie tora sa mushkil hoga form 47 ka ka khel khelna!!!!
 
Back
Top