Milkyway
Senator (1k+ posts)
شہباز گل تو وڑ گیا- امریکہ میں صرف 3 ماہ کا اور مہمان
شہباز گل کی امریکی حکام کو دی گئ درخواست سامنے آگئی
جس میں شہباز گل نے اپنا رہائشی کارڈ ختم ہونے کے بعد تین مہینے میں امریکہ چھوڑنے کی مہلت مانگی ہے
کیا عجیب اتفاق ہے
یہاں افغانڈوں کو پاکستان بدر کیا جا رہا ہے
اور وہاں عمرانڈوں کو امریکہ بدر کیا جا رہا ہے
چل اڑ جا رے پنچھی کہ اب یہ دیس ہوا بیگانہ
بھول جا اب وہ مست ہوا،وہ اڑنا ڈالی،ڈالی
کس کو پتا اب اس نگری میں کب ہو تیرا آنا
چل اڑ جا رے پنچھی کہ اب یہ دیس ہوا بیگانہ