battery low
Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ایک ریٹائر لیفٹننٹ جنرل نے کہا کہ میں کور کمانڈر لاہور رہا ہوں، وہاں پر تین بیریر ہیں، وہاں کوئی پہنچ ہی نہیں سکتا، نو مئی ایک فالس فلیگ تھا، میں یہ بات حلفاً کہہ رہا ہوں۔"عارف علوی
https://twitter.com/x/status/1910873947429626020
"ایک ریٹائر لیفٹنٹ جنرل ، جو بعد میں گورنر بھی رہے، مجھے ہمیشہ خط لکھا کرتے تھے کہ ہماری پنشن بڑھا دو ،ایک محفل میں انہوں نے مجھ پر اعتراض کیا کہ اتنی دفعہ آپ سے کہا تھا کہ ہماری پینشن بڑھا دو ، پھر میں نے ان سے پوچھ ہی لیا کہ ذرا یہ بتائیں ایک ریٹائر جنرل کی پنشن کیا ہے تاکہ مجھے اندازہ ہو کہ کتنی پینشن بڑھانی ہے ،اسکے بعد وہ گھبرا گئے "۔ سابق صدر عارف علوی
https://twitter.com/x/status/1910879218231042446

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/FzRTtc7B/sabiq.jpg
Last edited by a moderator: