https://twitter.com/x/status/1911120050330935695
میجر جنرل ریٹائرڈ علی فرحان ایم ڈی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) تعینات، نوٹی فکیشن جاری، علی فرحان ریٹائرڈ میجر جنرل ہیں مگر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن میں نام کے ساتھ لکھنا مناسب نہیں سمجھا، نام کے ساتھ جرنیل لکھنے سے ڈر گئے، ممتاز بھٹی کی خبر

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Fb9y4c0y/9.png
Last edited: