Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی اور کمیٹی اراکین میں نوک جھونک. داسو ڈیم کا چار ارب کا پراجیکٹ 36 ارب تک پہنچنے پر کمیٹی اراکین برہم. جہاں دیکھیں جنرلوں کے کھانچے نظر آتے ہیں، ثنااللہ مستی خیل۔ پراجیکٹ کی رقم کہاں سے کہاں پہنچ گئ اور یہاں آنکھوں میں مرچیں ڈالی جارہی ہیں۔
انتہائی معزرت کے ساتھ، میں ایک پرفیشنل انجینیئر ہوں اور 45 سال کا تجربہ ہے، چیئرمین واپڈا سجاد غنی۔ میں ایک بین الاقوامی ہائیرنگ طریقے سے واپڈا کا چیئرمین منتخب ہوا ہوں۔ اس معاملے کو فوج سے نہ جوڑا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1912050903898632254
وہ تو ٹھیک ہے لیکن آپ سے پہلے والے اور اس سے پہلے والے بھی اسی ادارے سے تھے، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر
داسو ڈیم 4 ارب کا پراجیکٹ تھا 36 ارب تک پہنچ گیا جہاں دیکھیں جنرلز کے کھانچے نظر آتے ہیں۔ ثنااللہ مستی خیل کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں ریمارکس
میں ایک پروفیشنل انجینیئر ہوں 45 سال کا تجربہ ہے۔چیئرمین واپڈا سجاد غنی کا جواب
میں بین الاقوامی ہائیرنگ کے طریقے کار سے واپڈا کا چیئرمین منتخب ہوا ہوں معاملے کو فوج سے نہ جوڑا جائے۔سجاد غنی
آپ سے پہلے والے اور اس سے پہلے والے بھی اسی ادارے سے تھے۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر کے ریمارکس
https://twitter.com/x/status/1912057273418924173 https://twitter.com/x/status/1912055267480543633

Last edited by a moderator: