ایمل ولی بھی مائنز اینڈ منرل ایکٹ کے خلاف سامنے آگئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیرستان میں وزیر نہیں جا سکتا نہ محسود جا سکتا ہے لیکن 900 کلومیٹر پر چلغوزے کے باغات ہیںملک کی چوکیداری کرنے والے چلغوزے کی چوکیداری کررہے ہیںکرم میں لیتھیم ہے تو جنگ چھیڑ دو آگ لگا دو اور قبضہ کرلوسینیٹر ایمل ولی خان
https://twitter.com/x/status/1911774274400194744
مائنز اینڈ منرل ایکٹ سے متعلق آگاہی مہم 45 دن چلائی جائیگی جس کے بعد جون میں ویلج کونسل سطح پر،جولائی میں تحصیل اور اگست میں ضلعی سطح پر احتجاج کیا جائیگاستمبر تک یہ قانون ختم نہ ہوا تو پوری پختون قوم پشاور کی طرف آئیگی اور جہاں سے فوج کی سہولت کاری ہورہی ہے اسی جگہ کو پکڑیں گےسربراہ عوامی نیشنل لارٹی سینیٹر ایمل ولی خان
https://twitter.com/x/status/1911763045917004193
 
abdlsy

oh as usual like his dad temporary NO deal kae kheelaf,

until he gets his guaranteed cut from the deal phirr shuwa hee shuwa its a Ok then
 
Back
Top