میں پچھلے 50 سال سے صحافت کر رہا ہوں، لیکن پاکستان میں یہ بدترین دور ہے۔

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

پچاس میں سے آدھا وقت تو فوجیوں نے مارشل لا لگا کر حکومت کی اور باقی ان کے اولادیں پی پی پی اور پی ایم ایل این نے حکومتیں کیں

مگر پاکستان ایشئین ٹائیگر نا بنا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پچاس میں سے آدھا وقت تو فوجیوں نے مارشل لا لگا کر حکومت کی اور باقی ان کے اولادیں پی پی پی اور پی ایم ایل این نے حکومتیں کیں

مگر پاکستان ایشئین ٹائیگر نا بنا

!! ایشئین گیدڑ تو بن گیا ناں
بس اتنی اچیومینٹ ہی کافی ہے
 
Back
Top