پنجاب پولیس کے پانچ اہلکاروں پر مشتمل ایک اور ہنی ٹریپ گینگ پکڑا گیا

hone1h11.jpg

پنجاب پولیس کے پانچ اہلکاروں پر مشتمل ایک اور ہنی ٹریپ گینگ پکڑا گیا،گینگ میں خواتین سمیت کل 10 ملزمان شامل تھے۔

راولپنڈی پولیس کی تفتیشی ٹیم میں شامل پولیس اہلکار نے دعویٰ کیا کہ اس گینگ نے 50 سے زیادہ افراد کو ہنی ٹریپ کر کے ان سے کروڑوں روپے حاصل کیے ہیں۔

لاہور پولیس کے اہلکاروں نے شیخوپورہ میں گھر میں گھس کو دونوجوانوں کو اٹھایا،تشدد کیا،پھر ان کو چھوڑنے کے لیے گھر والوں سے ایک کروڑ اور ایک گاڑی کی ڈیمانڈ کی،بعد میں لاہور کے ایک ایس ایچ او کے ذریعے لڑکے کو چھوڑنے کے لیے پولیس نے 15 لاکھ وصول کیے۔
https://twitter.com/x/status/1915377483664547939
بی بی سی کی شائع ہونیوالی ایک رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ہنی ٹریپ کے کارووائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں اِن پانچوں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اُن کے قبضے سے کروڑوں روپے کی نقدی کے علاوہ وہ قیمتی اشیا بھی برآمد کی گئی ہیں جو مبینہ طور پر متاثرہ افراد کو بلیک میل کر کے حاصل کی گئی تھیں۔

پولیس اہلکار کے مطابق اس گینگ میں شامل ایک خاتون سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے لوگوں کو ٹریپ کرتی تھیں۔

تفتیشی ٹیم میں شامل اہلکار کے مطابق اس گینگ میں شامل دیگر افراد ملاقات کے بہانے آنے والے لوگوں کی برہنہ حالت میں تصاویر اور ویڈیوز بناتے اور پھر ان افراد کو دکھاتے جو ہنی ٹریپ ہو چکے ہوتے تھے۔

انھوں نے کہا کہ اس گینگ کے افراد ان تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ اور شیئر کرنے کی دھمکی دیتے اور پیسے بٹورتے۔

تفتیشی ٹیم میں شامل پولیس اہلکار نے دعویٰ کیا کہ اس گینگ نے 50 سے زیادہ افراد کو ہنی ٹریپ کر کے ان سے کروڑوں روپے حاصل کیے ہیں۔

مقامی پولیس کے مطابق ملزمان ہنی ٹریپ ہونے والے افراد سے اُن کے کاروبار کے بارے میں بھی پوچھتے تھے۔

مقامی پولیس کے مطابق ہنی ٹریپ ہونے والے افراد میں متعدد سرکاری ملازمین بھی شامل ہیں جو اس گینگ کے مطابات پورا کرتے رہے ہیں۔
 
Azpir

Minister (2k+ posts)
View attachment 9289

TemptationQ Mocha7 RajaRawal111 or Milkyway jese Fauj k tattoon k mutabiq Pakistan taraqi or law & order Mai improve Kar gya ha.
BC jese Maalak (Army) haramkhor, wasay unke kantutay (police) madarchod.
 
Back
Top