Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
انڈیا سے جو گندا پانی پاکستان آ رہا ہے اُس سے پورا ساؤتھ پنجاب بیمارہے، ڈاکٹر حسن عباس
https://twitter.com/x/status/1915453253912842293
پاکستان کو چاہیے کہ ہنگامی بنیادوں پر راتوں رات کنسٹرکشن مشینری لے جا کر بھارت سے آنے والے چار گندے نالے بند کر کے اس کے سامنے بند باندھ دے، ماہر آبی امور ڈاکٹر حسن عباس نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے فائدہ اٹھانے کا حل بتادیا
https://twitter.com/x/status/1915830167328456806
انڈیا پاکستان کا پانی میں روک سکتا کیوں کہ اُن کے پاس انتظام ہی نہیں ہے، وہ ویسے ہی دھمکیاں دے رہے ہیں، اتنے ڈیم ہیں ہی نہیں، 65 سال میں وہ ہوتا سات فیصد پانی نہیں روک سکے جس کی اُن کو اجازت ہے، اس کیس کو ہمیں عالمی عدالت لے جانا چاہیے، ڈاکٹر حسن عباس
https://twitter.com/x/status/1915861306143375781
بھارت کیلئے جہلم کا رخ موڑنا انتہائی مشکل بلکہ تقریباً ناممکن کام ہے، دریائے چناب کا زیادہ سے زیادہ موسم سرما میں پانی روک سکتا ہے، مون سون سیزن کا 18 ملین ایکڑ پانی روکنا ممکن نہیں۔ پاکستان کو چاہیے سندھ طاس معاہدے کے تحت مشرقی پنجاب سے آنے والی ڈرینز کا پانی روکے۔
https://twitter.com/x/status/1916119253599596850