Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
احمد نورانی کے بھائیوں کو کس جرم میں اٹھایا گیا؟کونسی دفعات لگائی گئی؟آئینی عدالت کچھ نہ معلوم کرسکی۔۔!!
دلچسپ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے صحافی احمد نورانی کے دو بھائیوں کے بازیاب ہونے کے بعد آرڈر لکھوایا کہ
"This petition has brought fruit"
اس لیے درخواست نمٹا رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1916726810391224550
احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کے بعد ایف آئی آر کی کاپی نہ دی جا سکی!
اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست نمٹا دی گئی!
ڈی آئی جی اسلام آباد،ڈی ایس پی لیگل اور ایمان مزاری کمرہ عدالت میں پیش ہوئیں!
سر بندے بازیاب ہو چکے ہیں،ایمان مزاری
آپ کی اس میں بہت کوشش ہے،جسٹس انعام امین منہاس
سر ہماری گزارش ہے کہ ایف آئی آر کی کاپی ابھی تک نہیں دی گئی،ایمان مزاری
ایف آئی آر کی کاپی عدالت کو نہیں مل سکی،جسٹس انعام امین منہاس
سر حیرت انگیز ہے کہ ایک آئینی عدالت کہہ رہی ہے ایف آئی آر نہیں آسکی،ایمان مزاری
میڈم بندے بازیاب ہو چکے ہیں تو میں اسے
Disposed of
کر رہا ہوں،جسٹس انعام امین منہاس
https://twitter.com/x/status/1916725139707756578

Last edited: