Desi_Action
Banned

یہ جماعت اسلامی کے اسلام کے پوری دنیا میں ٹھیکیدار برمی مسلمانوں پر ظلم پر تو احتجاج کر رہے ہیں، لیکن ان کو کبھی نصیب نہیں ہوا کہ ایسا احتجاج وہ بلوچستان کی ہزارہ برادری اور گلگت بلتستان کے شیعوں کے خون خرابے پر بھی کریں۔ کوئی ہے ان ٹھیکیداروں اور ماموں سے یہ سوال پوچھنے والا؟ منافقت سی کوئی منافقت دیکھے۔