فوج اور غاصب حکمرانوں کی بے حسی تو سمجھ آتی ہے کہ بینیفشریز ہیں .لیکن ان کو سپورٹ کرنے والے جیالے یا پٹواریوں کا رویہ نا قابل فہم ہے ...کیسے کوئی محض ایک شخص کی نفرت میں ملک برباد ہوتا دیکھ سکتا ہے ..کیسے اس فسطا یت اور ظلم کی حمایت کر سکتا ہے .لگتا ہے ان کے
DNA
میں کوئی پرابلم ہے