کتنے بڑے منافق ہو، سب سے زیادہ اقتدار فوجیوں اور شریفوں کے پاس رہا ہے، بھٹو بھی شریفوں اور فوجیوں کا بھائی ہی ہے
زراعت کی ترقی نیازی کے تین سالوں میں کتنی تھی؟؟؟
RajaRawal111
راجے ہم تو سمجھ رہے تھے کہ یہ مجیب کو غلط اور یحی کو ٹھیک سمجھنے کے بعد دوبارہ عاسم یزید سے پرانے گناہوں کی معافی مانگ کر ہمارے ساتھ ملنے کا اعلان کریں گے؟؟؟
یہ تو پھر بہک گئے ہیں شاید؟؟؟
یار راجے اتنی ناانصافی اچھی نہیں ہوتی، دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں ۳۴۲ میں سے ۱۵۷ سیٹیں جیتنے والی پارٹی کے ہی سب سے زیادہ چانسز ہوتے ہیں حکومت بنانے کے، چھوٹی جماعتیں اسی کے ساتھ اتحاد کرتی ہیں
لیکن اس کا موازنہ شہباز سے کرنا بہت بڑا ظلم اور زیادتی ہے کیونکہ اس کے پاس تو بیس پچیس سیٹوں سے...
یار راجے اور کتنے واضح الفاظ میں بتاؤں کہ فوج کا اس کو اقتدار دینے کا ارادہ ہی نہیں تھا اس لئے الیکشن سے پہلے ہی شہباز کو آفر کی لیکن ڈیل فائنل نہ ہونے کی وجہ سے مجبورا اقتدار دینا پڑا
لیکن اقتدار دینے کے چار چھ مہینے بعد ہی دوبارہ آفر کردی گئی
وجہ فوجی پہلے بھی جانتے تھے اور اب سب جان گئے ہیں...
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اہم ہوتا ہے اسی لئے عرض کی تھی، یاد ہے نون لیگ بیس ارب ڈالر کے قریب کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چھوڑ کرگئی تھی
قرضہ اس نے کس پراجیکٹ کے لئے لیا؟ ایک تو بیس ارب کے نون لیگی خسارے کے لئے لیا ہوگا، باقی کیپیسیٹی پیمنٹ میں اضافہ بھی کافی ہوگیا تھا، پھر کرونا، اس کے علاوہ پرانے قرضے بھی کافی...
اس کو کم کرنا کون سا مشکل کام ہے، امپورٹس بند کردیں یہ کچھ مہینوں میں ختم ہوجائے گا
ریکارڈ ایکسپورٹس اور ریکارڈ ریمیٹنسز کی وجہ سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ دس بارہ ارب ہی تھا حالانکہ تیل گیس ریکارڈ مہنگا اور کرونا کے بعد سپر سائیکل بھی چل رہا تھا