آپ کا تھریڈ بند کروانے والے احمقوں کی صف میں کھڑا ہونے پر دلی معذرت کرتا ہوں، یہ ماڈز کو اس وقت ہوش نہیں آتا جب ایک ممبر بار بار دوسرے ممبرز کا اشتعال دلا رہا ہوتا ہے لیکن اگر کوئی جواب دینا شروع کردے تو ماڈز کی تمام حسیات بیدار ہوجاتی ہیں۔ بہرحال، سوری جی۔ لیکن اب آپ نے تھریڈ کا یہ سلسلہ ختم نہیں کرنا۔ مجھے انتظار رہے گا اگلے تھریڈ کا