جب تک تم جیسے ٹاؤٹ اس ادارے پر قابض ہیں ووٹ کے ذریعے تبدیلی ناممکن ہے ۸ فروری کو عوام نے ووٹ کے ذریعے ثابت کیا کہ وہ اس موجودہ برسراقتدار گدوں سے نفرت کرتے ہوئے ان سے آئینی طور پر جان چھڑانا چاہتے ہیں لیکن تم نے بوٹ والوں کو بھی خوش کیا اور سیاسی قیادت سے بھی اس کی قیمت وصول کر کے رات بارہ بجے...
پاکستانیو باہر نکلو اور گلی محلے میں احتجاج کرو اور ان چوروں اور ان کی حفاظت کرنے والوں کو محاسبہ کرو ورنہ اگر یہ ایک سال مزید ٹھر گئے تو ان کے بچھائے گئے مکروہ جال اور گند صاف کرنے میں سالہا سال لگ جائیں گے اب تو جو ان غداروں کے خلاف بات کرے اس کا پاسپورٹ ضبط شناختی کارڈ ضبط اور اب ملازمت سے...
اس جاہل عورت کا ایک کام واقعی ستر سال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا کہ ہر ٹھیلے والے پر لازم ہے کہ وہ اس عورت کی تصویر اپنے ٹھیلے پر لگائے ورنہ ہزاروں کا جرمانہ ہو گا میونسپل کمیٹی والے اور پولیس والے تو پہلے ہی ان سے ماہانہ بھتہ لیتے ہیں اب یہ ایک اور مصیبت ان جاہلوں کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ عام...
پچھلے چار سال میں پہلی دفعہ امریکی وزیراعظم کی طبیعت خراب ہوئی ہے لگتا ہے شریفوں پر کوئی تازہ عذاب آنے والا ہے پرودگار پاکستان جیسی ماں دھرتی کیساتھ کھلواڑ کرنے والے تمام کرداروں پر جلد بھیانک عذاب نازل کر کے نشان عبرت بنا تاکہ یہ قوم سکون کا سانس لے سکے
پچھلے تین چار سال سے چور حکومت اور اس کے آقاؤں کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کی تباہی نوجوان نسل کے مستقبل تاریک کرنا اور اپنا اور اپنے بچوں کے لیئے حرام کی دولت کمانا ہے جس کے لیئے انھوں نے تمام اداروں میں اپنے ہم نوالہ اور ہم پیالہ فوجی افسران کو بھرتی کیا ہے اور جہاں نہیں کرواسکے وہاں تعینات...
پہلے اس قاضی نے کونسے ایسے فیصلے کیئے ہیں جن کا پاکستان یا عوام کو کوئی فائدہ ہوا ہو سپریم کورٹ میں پیسے چوروں کی پہنچ سے دور ہونے کیوجہ سے بچے ہوئے تھے اب تو چوروں کی عیاشی پر خرچ ہونگے پروگار ایسے نالائق اور کرپٹ لوگوں سے آئیندہ ہماری عدلیہ کو بچانا اگر کرپٹ ججز نے اس کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ...
بھاڑ میں جائیں وہ تمام ایم این ایز پاکستان کا خیر خواہ عمران ایک سال سے جھوٹے مقدمات میں اندر اور ہم کچھ نہیں کر سکے اور نہ آئیندہ کچھ کر سکیں گے کیونکہ سب ڈونلڈ لو جیسے پاکستان دشمن سے ہدایات لیتے ہیں بس اب پرودگار ہی اس ہجوم پر فضل و کرم کرے تو ان یزیدیوں سے جان چھوٹ سکتی ہے ورنہ یہ غلامی کا...
مشتاق صاحب آپ بھی شہزادوں والی بات کرتے ہیں یہ حکومت ڈونلڈ لو کی ہے جو اقام متحدہ میں بھڑکیں مار رہی تھی لیکن اسرائیل کی بربریت پر کوئی واضح مذمت نہیں کر سکی اور پاکستان میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل کشی پر احتجاج پر پابندی لگائی جو ۷۶ سال میں اس حکومت کو اعزاز حاصل ہوا آپ پر تشدد ہوا طلبا...
ابے جاہل جس سینٹ کی تم مثال دے رہے ہو ان کے ممبران بہت لمبے سیاسی پراسس کے بعد اس پوزیشن پر پہنچتے ہیں جہاں بیٹھ کر وہ پورے ملک کے سسٹم کو چلاتے ہیں پاکستان کیطرح نہیں باپ مر جائے یا ریٹائر ہو جائے تو بیٹا یا بیٹی پارٹی کے سربراہ بن جائیں ایسے نالائق لیڈر ججز کو کٹہرے میں نہیں لا سکتے
قاضی بس اتنا قوم کو بتا دو کہ پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھیننے کا کتنا انعام وصول کیا جو نہ آئینی طور پر اور نہ قانونی طور پر سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں تھا سب تانگہ پارٹیوں اور نام نہاد جمہوری پارٹیوں کے الیکشن کس طرح ہوتے ہیں سارا پاکستان جانتا ہے ان پر الیکشن کمیشن میں بیٹھے راشیوں کو کوئی...
کس کو بیوقوف بنا رہے ہو پاکستان کے کسی ادارے کے چیف کو مدت ملازمت میں توسیع دینا نہ صرف پاکستان کی ساکھ کو بری طرح مجروع کرتا ہے بلکہ آنے والے افسران کی حق تلفی بھی ہوتی ہے اور ان کا رویہ مال بنانے پر لگ جاتا نہ کہ اس ادارے کو عوام کے لیئے بہتر بنانا ہوتا ہے باجوہ نے آخری تین سالوں میں اپنے اور...
کسی بھی مہذب ملک میں ایک جج کے فیصلے کو معتبر سمجھا جاتا ہے اور ہمارے ملک میں آٹھ ججز کے فیصلے کو نہیں مانا جا رہا اور اب گالی گلوچ بریگیڈ جو جاہل اور کرپٹ وزیروں اور نام نہاد لفافہ صحافیوں پر مشتمل ہے ڈھول پیٹنا شروع کر دے گا لیکن ان ذلیل لوگوں کو یہ احساس نہیں کہ اس سے پاکستان کی بدنامی ہو گی...
کسی نے بہت اچھی بات لکھی ہے پاکستان اور اس کی عوام کا بھلا وہی سوچ سکتا ہے جس کو خدا کا خوف ہو جھوٹ نہ بولتا ہو اور اس کو مغربی طاقتوں کے آگے جھکنے کے لیئے اور بلیک میلنگ کے لیئے کوئی جائداد اور پیسہ بیرون ملک نہ ہو کیونکہ مغربی طاقتوں کا وطیرہ ہے کہ پہلے ان لالچی لوگوں سے اپنے ممالک میں اپنی...