کسی بھی مہذب ملک میں ایک جج کے فیصلے کو معتبر سمجھا جاتا ہے اور ہمارے ملک میں آٹھ ججز کے فیصلے کو نہیں مانا جا رہا اور اب گالی گلوچ بریگیڈ جو جاہل اور کرپٹ وزیروں اور نام نہاد لفافہ صحافیوں پر مشتمل ہے ڈھول پیٹنا شروع کر دے گا لیکن ان ذلیل لوگوں کو یہ احساس نہیں کہ اس سے پاکستان کی بدنامی ہو گی الیکشن کمیشن کے تمام ممبران بشمول چیف کو از خود استیفا دے دینا چاہئے کیونکہ ان کا کردار الیکشن کے دوران نہ صرف غیر آئینی غیر منصفانہ اور منافقانہ رہا ہے اور عوام نے دیکھا کہ کس طرح لوگوں کے کاغذات چھینے گئے کس طرح پی ٹی آئی کے الیکشن کو نہ مانا گیا اور ان سے ان کا نشان بھی چھینا گیا اس سے پہلے انھوں نے دو اسمبلیوں کے آئین کے مطابق الیکشن نہ کروا کر توہین آئین اور توہین عدالت کی