جو لاہور میں آج واقعہ پیش آیا آئیندہ کچھ روز میں اور بھی ایسے واقعات پیش آئیں گے اور انکو پراپر کوریج ایور ائیر ٹائم دیا جائے گا تاکہ عوام کو مشغول کیا جائے اور پولیٹیکل ٹمپریچر کم کیا جائے، پاکستانیوں اور دنیا کی نظریں چوری کے مینڈیٹ سے ہٹائی جائیں اور بننے والی حکومت کی انٹرنیشنل میڈیا میں...
انجینیئر شاید اتنا ذلیل نہ ہوتا لیکن اللہ نے جس کو ذلیل کرنا ہو تو اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں ذلیل کر دیتا ہے اس نے عمران خان سے پنگا لے لیا تھا تو اب اپنی تشریف لوگوں کے سامنے اس نے پیش کر دی ہے انشاءاللہ مزید ذلیل ہوگا