ہم جتنے گناہگار ، بدکردار اور منافق ہیں اگر ہم وہ نا ہوتے تو آج تک جتنی دعائیں ہر نماز ہر نماز جمعہ ، نماز عید نماز حج ہر اجتماع ہر نماز مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں فلسطین کی آزادی کشمیر کی آزادی کے لئے مانگی گئی ہیں وہ کبھی کی قبول ہوکر کشمیر اور فلسطین آزاد ہوچکے ہوتے
اگر صرف دعاؤں سے ہی...