گزشتہ روز وزیراعلٰی پنجاب نواز نے پنجابی کلچر ڈے کی خصوصی تقریب سے خطاب کیا اور مریم نواز نے منصور ملنگی کا گانا "اک پُھل موتیئے دامار کے جگا سوہنئے"عارف لوہار سے منسوب کر دیا
مریم نواز نے عارف لوہار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "عارف لوہار صاحب آپ کا ایک گانا ہے ، اک پھل موتیے دا مار کے جگا...
تحریک انصاف کے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رہنما سالار کاکڑ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اس کے چہرے پر سفید کپڑا ڈال کر اسے تضحیک آمیز انداز میں لایا جارہا ہے۔
دراصل سالار کاکڑ کو 26 نومبر اسلام آباد میں احتجاج کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ سالار کاکڑ کو ضمانتیں ملنے کے باوجود نئے کیسز میں...
گزشتہ روز جنگ اخبار نے ایک خبر لگائی جس میں کہا گیا کہ اختیار ولی جو پرویز خٹک کو شکست دے کر قومی اسمبلی میں آئے ہیں۔ حالانکہ اس حلقے سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ شاہ احد علی جیتے تھے۔
جنگ اخبار نے یہ دعویٰ ذرائع کے حوالے سے کیا کہ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران اختیار ولی کا یہ بھی کہنا تھا کہ...
مریم نواز حکومت نے آج 60 صفحات پر مشتمل اپنی کارکردگی کی رپورٹ جاری کی ہے جسے تمام بڑےا خبارات نے جاری کیا ہے، یہ 60 صفحات دراصل 60 اشتہارات ہی ہیں جن کے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔
فرحان منہاج نے ویڈیو کی شکل میں 60 صفحات شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ آج کی اخبارات میں آپکو 60 صفحات...
گزشتہ روز لاہور میں ہلکی بارش ہوئی جس کی وجہ سے فیروز پور روڈ پر کچھ عرصہ قبل تیار کی گئی گرین لائن پر لگایا گیا پینٹ ایک بارش بھی نہ برداشت کرسکا۔۔ سڑک پر سبز اور نارنجی پینٹ اتر کر سڑک پر پھیل گیا اور کچھ گٹر برد ہوگیا۔۔
اس پینٹ کی وجہ سے پھسلن میں مزید اضافہ ہوگیا، جس پر صحافی شفاعت علی...
شیر افضل مروت نے عاصمہ شیرازی کے شو میں دعویٰ کیا کہ شہباز گل جب عمران خان کے چیف آف اسٹاف تھے تو عمران خان کے دو فون جہاز میں گم ہو گئے،، خان نے تحقیقاتی ٹیم بنائی، پتا چلا کہ شہباز گل نے عمران خان کے دونوں فون جنرل فیض کو پہنچائے، اس کے بعد عمران خان نے شہباز گل کو فارغ کیا اور آج تک اپنے پاس...
کچھ روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ناروال میں جلسہ کیا جس پر ن لیگی رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ یہ بہت بڑا جلسہ ہے، اس جلسے نے ناروال کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے ہونے کا ریکارڈ توڑدیا ہے، یہ ثابت کرتا ہے کہ ن لیگ آج بھی مقبول ہے
جبکہ پی ٹی آئی سپورٹرز اور رہنما اسے سرکاری ملازموں، پٹواریوں کا...
عمران خان کے آرمی چیف کو کھلے خط پر الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے
اپنے خط مٰں عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی و معاشی استحکام اور ملکی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان خلیج کم ہو، اور اس بڑھتی خلیج کو کم کرنے کی صرف ایک ہی صورت ہے، اور وہ ہے فوج کا اپنی آئینی حدود میں...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں انتخابات میں شکست کےبعدعام آدمی پارٹی کےسربراہ اروند کیجریوال نے شاندار بیان دیا ہے جس میں انہوں نے شکست تسلیم کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی کو مبارکباد دی ہے۔
اپنے ویڈیو پیغام میں اورند کجریوال کا کہنا تھا کہ شکست تسلیم کرتےہیں،عوام نے جو فیصلہ کیاقبول ہے،10...
گزشتہ روز پاکستان کے تمام بڑے اخبارات کے فرنٹ پیج پر ایک اشتہار شائع ہوا تھا جو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ یہ ایک خبر ہے مگر یہ ایک خبر نما اشتہار تھا جو حکومت کی کارکردگی سے متعلق تھا۔
یہ اشتہار 8 فروری کے متنازع الیکشن کو ایک سال پورا ہونے پر دیا گیا جس کےبارے میں تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ...
گزشتہ روز ڈان اخبار نے ایک خاکہ شئیر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریاست کے چار ستونوں میں سے عدلیہ اور جرنلزم کے ستون گرگئے ہیں جبکہ پارلیمنٹ کا ستون اپنی جگہ سے سرک رہا ہے۔
یہ خاکہ سوشل میڈیا پر صحافیوں اور صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا جن کا کہنا ھا کہ یہ خاکہ پاکستان کے موجودہ حالات کی...
جسٹس سرفراز ڈوگر کو لاہور ہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرانسفر کردیا گیا ہے اور اب امکان ہے کہ اگر چیف جسٹس عامرفاروق کو سپریم کورٹ ٹرانسفر کیا جاتا ہے تو وہ متوقع چیف جسٹس ہونگے جبکہ سنیارٹی کے لحاظ سے جسٹس محسن اختر کیانی میرٹ پر پورا اترتے ہیں۔
صحافی ثاقب بشیر نے جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس...
گلوکار سلمان احمد جنہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ہی عمران ریاض کی سیاسی پناہ کیلئے رچرڈ گرینل سے بات کی تھی۔ اب سلمان اھمد نے عمران ریاض کو 4 دن کی مہلت دیدی اور سوال کیا کہ تمام تر تفصیلات واضح کرنے کیلئے خاموشی کیوں ہے؟
انہوں نے عمران ریاض کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران ریاض صاحب ...
ساہیوال سے تعلق رکھنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستانی ہم شکل سلیم بگا کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ سلیم بگا عام طور پر تو قلفیاں بیچتے ہیں مگر سردی کے موسم کی وجہ سے انکی قلفیاں کوئی نہیں خریدتا اس لئے انہوں نے کھیر لگانی شروع کردی ہے۔
کچھ روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں...
سوشل میڈیا پر ایک سکرین شاٹ وائرل ہورہا ہے جو ایک آن لائن چینل وی نیوز کے کامیڈی شو کا ہے جسے دو بھائی مصطفیٰ چوہدری اور خالد بٹ ہوسٹ کرتےہیں۔ اس شو میں مصطفٰی چوہدری علیمہ خان بنا ہوا تھا عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سے متعلق انتہائی گھٹیا گفتگو کرتا ہے۔
اس میں شہزادہ چارلس سے رشتہ، عمران خان...