ایک لیڈر کا کام کوشش ہوتا باقی اسکے بس میں نہیں عمران خان کا پاکستان اتنا معاشی کمزور کوئی اھمیت نہیں دیتا مگر اگر کسی لیڈر نے سب سے پہلے کوشش کی وہ عمران خان ہے کوشش ناکام رہی اسکی وجوہات پہ بحث ہوسکتی مگر کوشش کرنیوالے پہلے پاکستانی اور بین الاقوامی لیڈر تھے عمران خان جنہوں نے دونوں میں فاصلے...