Waseem
Reaction score
2,284

Advertisement

Profile posts Latest activity Postings About

  • AOA..

    Dear Mod;

    I hope u ll be doing fine...

    Dear user @Atif is abusing every one on forum without any reason speacially who ever is supporter of PTi or even dislike his Post..

    Kindly let me know is He a moderator of this forum ???

    He is not getting BAN .

    We are here to be abused ??


    السلام علیکم
    وسیم صاحب امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
    گذارش ہے کہ ابھی تھوڑی دیر پہلے میرے ایک اکاؤنٹ کو بین کیا گیا ہے۔ اور وجہ لکھی گئی ہے۔
    سپیمر
    برائے کرم میری رہنمائی فرما دیں کہ سپیمر کے زمرے میں کس طرح آتا ہوں۔
    200
    سے زیادہ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں اس لئے مجھے وجہ تو بتادیں
    یہ سوال پہلے بھی اٹھایا گیا ہے کہ اگر کسی رُول کی خلاف ورزی ہو تو کم از ایک بار تو وارننگ دیں یہ تو نہیں کہ ڈائریکٹ بین ہی کر دیں
    http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?421568-%26%231575%3B%26%231740%3B%26%231657%3B%26%231605%3B%26%231740%3B-%26%231729%3B%26%231578%3B%26%231726%3B%26%231740%3B%26%231575%3B%26%231585%3B-%26%231578%3B%26%231604%3B%26%231601%3B%26%231748%3B%26%231748%3B%26%231748%3B%26%231748%3B-%26%231582%3B%26%231740%3B%26%231575%3B%26%231604%3B%26%231740%3B-%26%231580%3B%26%231726%3B%26%231604%3B%26%231705%3B&p=3787783&viewfull=1#post3787783

    السلام علیکم
    وسیم صاحب مجھے کوئی ایسی وجہ تو بتائیں جس کی وجہ سے آپ لوگوں نے میری ویڈیوز کو روکا ہوا ہے۔ جو ویڈیوز میں نے پوسٹ کی تھیں وہ تھوڑی دیر کے بعد ڈیلیٹ ہو گئیں اور میرا اکاؤنٹ بین ہو گیا جبکہ انہی میں سے کچھ ویڈیوز کسی اور نے پوسٹ کر دیں اور وہ ابھی تک چل رہی ہیں۔ اگر آپ اس ویب سائٹ کے ایڈمن ہیں تو کم از کم جواب دینا تو آپ پر فرض ہے۔
    جناب وسیم صاحب کیا ہوا؟ جواب دینے کی ہمت نہیں ہو رہی یا کوئی جواب ہی نہیں ہے؟
    میرے کسی سوال کا تو جواب دے دیں
    اگر آپ کی ویب سائٹ کے ذریعے کسی کو چار پیسے مل جائیں تو کیا آپ اس کے رزق میں بلاوجہ کی رکاوٹ ڈال کر اسے تکلیف پہنچا کر کیا سمجھتے ہیں کہ خدا نہیں دیکھ رہا
    Think about it
    وسیم صاحب اگر ہماری ویڈیوز تھریڈ میں پوسٹ ہی نہیں کرنی تو صاف صاف کہہ دیں کہ ہماری ویب سائٹ چھوڑ دو۔ تاکہ ہمیں یہ افسوس تو نہ ہو کہ محنت کی ہے لیکن اس کا فائدہ کوئی نہیں ہوا۔ یا آپ کسی کے سوال کا جواب دینا اپنے لئے ہتک کا باعث سمجھتے ہیں؟؟اگر آپ اس ویب سائٹ کی وجہ سے پیسے کما رہے ہیں تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ خدا بن بیٹھیں
    وسیم بھائی لگتا ہے آپ بہت زیادہ مصروف ہیں۔ آپ نے میرے میسج کا جواب نہیں دیا۔ برائے مہربانی میری درخواست پر غور کر کے جواب دے دیں۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ کوئی نیا ممبر تھریڈ پوسٹ کرے تو پھر نئے ممبرز کے لئے رجسٹریشن آپشن بند کردیں۔ میں نے آج بھی کافی محنت کر کے دو تھریڈ پوسٹ کئے تھے بیک وقت ڈیلی موشن اور یوٹیوب کی ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔ میسج یہ آیا کہ ماڈریٹر کی اپروول کے بعد تھریڈ پوسٹ ہو گا۔ لیکن ابھی تک نہیں ہوا۔ اس کا مطلب ہے کہ نئے ممبرز چاہے جتنی بھی محنت کر لیں ان کی آپ لوگوں کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں۔
    میرے چار اکاؤنٹ بین ہو چکے ہیں اور یہ میرا آخری ای میل اکاؤنٹ ہے اگر یہ بھی بین کر دیا گیا تو پھر میں کوئی نیا ای میل بنا کر رجسٹر نہیں ہوں گا۔ کیونکہ جہاں نئے ممبرز کی ویلیو ہی نہ ہو وہاں رجسٹر ہونے کا کیا فائدہ۔
    اور ایک بات اور۔ وہ یہ کہ اگر آپ جواب دینا پسند نہیں کرتے تو پھر میسج کرنے کی آپشن بھی بند کر دیں۔
    وسیم بھائی لگتا ہے آپ بہت زیادہ مصروف ہیں۔ آپ نے میرے میسج کا جواب نہیں دیا۔ برائے مہربانی میری درخواست پر غور کر کے جواب دے دیں۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ کوئی نیا ممبر تھریڈ پوسٹ کرے تو پھر نئے ممبرز کے لئے رجسٹریشن آپشن بند کردیں۔ میں نے آج بھی کافی محنت کر کے دو تھریڈ پوسٹ کئے تھے بیک وقت ڈیلی موشن اور یوٹیوب کی ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔ میسج یہ آیا کہ ماڈریٹر کی اپروول کے بعد تھریڈ پوسٹ ہو گا۔ لیکن ابھی تک نہیں ہوا۔ اس کا مطلب ہے کہ نئے ممبرز چاہے جتنی بھی محنت کر لیں ان کی آپ لوگوں کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں۔
    میرے چار اکاؤنٹ بین ہو چکے ہیں اور یہ میرا آخری ای میل اکاؤنٹ ہے اگر یہ بھی بین کر دیا گیا تو پھر میں کوئی نیا ای میل بنا کر رجسٹر نہیں ہوں گا۔ کیونکہ جہاں نئے ممبرز کی ویلیو ہی نہ ہو وہاں رجسٹر ہونے کا کیا فائدہ۔
    اور ایک بات اور۔ وہ یہ کہ اگر آپ جواب دینا پسند نہیں کرتے تو پھر میسج کرنے کی آپشن بھی بند کر دیں۔
    اگر آپ کی طبیعت پر میری یہ باتیں گراں گزریں تو بے شک آپ مجھے بین کر دیں کیونکہ مجھے پہلے بھی تین چار بار بین کیا گیا ہے حالانکہ نئے ممبر کو ایک دن میں تو ساری باتوں کا پتہ نہیں لگ سکتا کچھ تو رعایت ہونی چاہئیں لیکن آپ کی ویب سائٹ کے کچھ ماڈریٹرز ویب سائٹ کی مقبولیت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں اور خدا بنے بیٹھے ہیں
    السلام علیکم
    وسیم بھائی امید ہےآپ خیریت سے ہوں گے
    مجھے لگتا ہے کہ آپ کے ساتھ کچھ انتہائی فضول
    جاہل اور کٹر قسم کے لوگ بیٹھ کر اس ویب سائٹ کومینج کر رہے ہیں
    میں نےآج اپنے اکاؤنٹ
    Pooj khan
    سے تین ویڈیوز پوسٹ کی تھیں
    کچھ دیر کے بعد مجھے میسح ملا کہ یوٹیوب کا لنک بھی بھیجیں ورنہ بین کردیں گے
    میں نے یوٹیوب کے لنک ھی تھوڑی دیر بعد پوسٹ کردیئے لیکن چند منٹ ہہلے مجھے بین کر دیا گیا ہے
    اور وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ پرانی ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے
    برائے کرم آپ وہ ویڈیوز چیک کریں اور مجھے بتائیں کہ کیسے پرانی ہیں
    جو آج کی نیوز ہو وہ بھی پرانی ہوتی ہے
    مجھے لگتا ہے کہ اسد خٹک نےجو یہ بات کی تھی کہ آپ کے ہاں بھی ڈبل سٹینڈرڈز ہیں کسی کو چھوٹی سی بات پر بین کر دیتے ہیں اور کسی کو بالکل کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    میں نے آپ کی ویب سائٹ پر آج دو تھریڈ پوسٹ کئے تھے جو کہ فوراً ہی ڈیلیٹ کر دیئے گئے
    کیا آپ میری رہنمائی فرما سکتے ہیں کہ کیا وجہ ہوئی
    Dear Waseem Sb....................


    انتہائی ، واہیات اور بیہودہ بکواس جاری ہے ، اگر فورم کے خواتین و حضرات ، ممبرز کو یہ شریر ٹولہ ہراساں کرتا رہے گا تو یہاں رہے گا کیا ؟


    اب موڈریٹرز کے متعلق نامناسب ذاتی تبصرے ، اور مغلظات ، آپ کی مزید توجہ کی اشد ضرورت ہے ، نوازش عزت مآب کی ، شکریہ



    http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?408797-%26%231570%3B%26%231662%3B-%26%231705%3B%26%231740%3B-%26%231578%3B%26%231740%3B%26%231575%3B%26%231585%3B%26%231740%3B-%26%231705%3B%26%231740%3B%26%231575%3B-%26%231567%3B/page2


    http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?408483-Two-News!&p=3713156&posted=1#post3713156
    ....مہاراج کی جے ہو ، آپ نے عدیل رحمان عرف گونگلو آف عریبیہ کو بین کر کے ایک عظیم فیصلہ کیا ، بندش گونگلو آف عریبیہ زندہ باد ،
    اپنے فیصلے پر قائم رہیے گا
    تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے ماڈ
    یہ تو آتی ہے تجھے محض ستانے کو


    مہاراج آپ بہت مہان ہیں آپکے چرن کہاں ہے آگے لائیے ہم چھونا چاہتے ہیں


    (evil)(evil)(evil)...منجانب انجمن شریکاں آف گونگلو.. (evil)(evil)(evil)
    سر جی!! اس کا کوئی جواب نہیں ملا ؟؟ کہ آج سے پندرہ دن پہلے جب یہ بین ہسٹری میں لکھا ہوا تھا تو اب کیوں نہیں ہے؟؟
    (cry)

  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…