The obstacles you’ve mentioned in implementing all these measures boil down to one major issue — the Pakistani military. As long as the military remains dominant, none of these reforms will be possible. If the military is determined to destroy the state, then perhaps it’s better for this dead...
یہ تو جنرل ضیاء حرام خور کا پیروکار نکلا 😂۔ وہ مردود تو اس آیت کا قادیانیوں اور غیر مسلموں کے خلاف استعمال کرتا تھا، یہ تو پیارے مسلمانوں پہ ہی چڑھ دوڑا 😁۔
گو کہ حج مسلمانوں کی عبادت کا اہم فرض ہے ، لیکن سعودی عرب کی آمدن کا اہم ذریعہ بھی ہے ۔ یعنی کہ پوری دنیا کے مسلمان حج اور عمرہ کے ذریعے سعودی عرب کو امیر کر رہے ہیں۔ اور السعود خاندان اسی پیسے کے بل بوتے پر مسلمان ملکوں کے خلاف اپنی گندی اور گھٹیا سیاست کرتا ہے۔