You missed the point my friend. As I mentioned The issue isn't the individuals within the institution the issue is the institution itself.They institution has this mindset that a stable, peaceful and developed country isn't in the favour of institution because they can't justify the 15 billion...
جب سے رجیم چینج ہوا ہے ایک چورن مسلسل بیچا جا رہا ہے جس میں تحریک انصاف بھی پیش پیش رہی ہے کہ بارڈر پہ کھڑے فوجی بہت اچھے ہیں مسلہ صرف چند جرنیلوں کے ساتھ ہے ,سوال یہ ہے کہ کیا جرنیل اچانک سے آسمان سے نازل ہوتے ہیں یہ وہی جرنیل ہیں جو کسی زمانے میں بارڈر پر کھڑے تھے ہر جرنیل کے پیچھے ادارے کی...
کیا یہ عمران خان کی کامیابی نہی ہے کہ جن کو عوام اپنا ہیرو سمجھتے تھے آج انہی کو خرام حور سمجھ رہے ہیں ۔سات عشروں بعد ہمیں یہ تو معلوم ہوا کہ ملک کے تمام مساٸل کا حل جی ایچ کیو کے دلالوں سے نجات میں ہے