If she has came over to media, now what, shrug you should and do taunts like you?? there is no point debating when your original comments are totally insane.
A man commits the crime. The people are allegedly political. If such a thing happens to your women, you won't be asking for Aurat March, would you? Try to behave like a rational person outside the mentality of "not my problem".
یہ مسئلے عورتوں کے حل کرنے والے نہیں. یہ مردوں کے حل کرنے والے ہیں. جب آپ جیسے لوگ ایسے مشورے دیتے ہیں تو لگتا ہے مردوں نے چوڑیاں پہن رکھی ہیں. ان مسائل کا ایک ہی حل ہے وہ ان مجرموں کو ادھر پہنچانا جہاں سے وہ ایسے جرائم دوبارہ نا کر سکیں
ایک بادشاہ کو اس بات کا غم کھایا جا رہا تھا کہ اس کا دربار خالی رہتا ہے اور رعایا اس کے پاس دربار میں انصاف مانگنے نہیں آتی. کوئی اس کو اہمیت نہیں دیتا. بادشاہ نے اپنے وزیر کو بلا کر شکایت کی تو وزیر موصوف نے اپنی عقل و دانش کے مطابق مشورہ دیا بادشاہ سلامت آپ حکم فرما دیں، آئندہ شہر سے باہر جو...
انڈیا ان کا دشمن،
، ایران ان کا دشمن، مگر اسمگلنگ نہیں بند کرنی
افغانستان ان کا دشمن، مگر اسمگلنگ نہیں بند کرنی یہاں بھی..
شمالی اتحاد والے انکے دشمن
طالبان حکومت بھی انکی دشمن.
او کون لوگ ہو تم لوگ..