لگتا ہے کہ کرپشن ، لوٹ مار ، مہنگائی ، لا قونیت ، بے روزگاری ، ڈالر ، لوڈ شیدڈنگ صرف تحریک انصاف کا مسلہ ہے - صرف تحریک انصاف کے کارکنوں نے ان مسائل کے لئے آواز اٹھانی ہے - باقی قوم کی ہمدردیاں تحریک انصاف کے ساتھ ہے لیکن ان کو احتجاج اور سڑک پے آنے کا نا کہا جاے کیوں کے وہ مصروف ہیں -