عطاء تارڑ نے بھی جعلی وٹس ایپ سکرین شاٹ پریس کانفرنس میں شئیر کردئیے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1759137452516606043
ایک چیز کی خوشی ہے کہ مخالف ہم سے کم وبیش 50 سال پیچھے ہے ٹیکنالوجی میں. پوری پریس کانفرنس ایک فیک سکرین شاٹ پر کردی.. صحافتی بددیانتی اس قدر ہے کسی نے پوچھا نہیں کہ ایک ہی نام کے دومختلف سپلینگ کیسے ایک ہی چیٹ میں.

اس سکرین شاٹ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں رسلان کے سپیلنگ غلط لکھے گئے تھے جبکہ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ڈاکٹرارسلان خالد اور اظہرمشوانی کی ڈی پی بھی کافی عرصہ سے تبدیل ہے۔

اسی طرح مختلف جگہوں پر اسپیلنگ کی بھی غلطیاں ہیں۔

 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
ISI ka new darama hai ye ta ke ilzam napaak fooj par na jai international media par jase Arshad sharief ko qatil kar ke uk mai ek gandu khara kar diya tha

 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ان کے پاس کچھ ہے ہی نہیں سوائے جھوٹ اور چوری کے تو انہوں نے وہی پیش کرنا ہے پرابلم یہ ہو گیا ہے کہ اس دور کا پاکستانی جھوٹ کی سر جری کر کے سامنے رکھ دیتا ہے جس سے یہ ذلیل سے ذلیل تر سے ذلیل ترین بنتے جارہے ہیں
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
fauji marka kuttay dallay jhoot per hi chal rehe hain... rafiq tarar ka ganda khoon hai.. ooper se accountant ka nutfa-e- haram bhi shamil.. iss bandar harami ne aaj tak such bola hai kabhi?
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اس عطا ٹر ٹر کی کوئی بات کبھی سچی بھی ہوئی ہے جب یہ شوباز کا مشیر تھا تو کہتا تھا کہ میں تین لاکھ کے کرائے کے مکان میں رہتا ہوں پہلے تو پاکستان کے خزانے سے یہ کرایہ ادا ہوتا تھا اب مریم نواز ادا کرتی ہے یا ابھی بھی سرکار کے خزانے سے ادا ہو رہی ہے