Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1759137452516606043
ایک چیز کی خوشی ہے کہ مخالف ہم سے کم وبیش 50 سال پیچھے ہے ٹیکنالوجی میں. پوری پریس کانفرنس ایک فیک سکرین شاٹ پر کردی.. صحافتی بددیانتی اس قدر ہے کسی نے پوچھا نہیں کہ ایک ہی نام کے دومختلف سپلینگ کیسے ایک ہی چیٹ میں.
اس سکرین شاٹ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں رسلان کے سپیلنگ غلط لکھے گئے تھے جبکہ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ڈاکٹرارسلان خالد اور اظہرمشوانی کی ڈی پی بھی کافی عرصہ سے تبدیل ہے۔
اسی طرح مختلف جگہوں پر اسپیلنگ کی بھی غلطیاں ہیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6s69cGz/uzmai1h112.jpg