بھارت نے پاکستانی سرحدوں پر "ایئر ٹینک" تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا

airtanksh11i1h31.jpg

پڑوسی ملک بھارت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحدوں پر فضائی ٹینکوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستانی سرحدوں پر ایئر ٹینک تعینات کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایئر ٹینکس کی تعیناتی کا یہ عمل گرمیوں میں مکمل کرلیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق"اپاچے" نامی ہیوی ڈیوٹی کامبیٹ ہیلی کاپٹر جسے عرف عام میں ایئر ٹینک (یعنی فضائی ٹینک) بھی کہا جاتا ہے، کو پاکستانی سرحدوں پر تعینات کیا جائے گا۔

ہیوی ڈیوٹی کامبیٹ اپاچے نائٹ وژن سسٹم سے لیس ہے اور ایک منٹ میں 138 اہداف کو نشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے، اس ہیوی ڈیوٹی ایئر ٹینک کو میزائلوں سےلیس بھی کیا جاسکتا ہے، ایسی خصوصیات کی بنیاد پر اس ہیلی کاپٹر کو کسی بھی ملک کی فضائیہ کیلئے ایک زبردست اثاثہ قرار دیا جاتا ہے۔

بھارت فوج نے حال ہی میں جدید ترین صلاحیتوں سے لیس اور ہیوی ڈیوٹی ہیلی کاپٹروں کے اسکواڈرن میں اضافہ کیا ہے، اپاچے کی پہلی کھیپ فروری 2024 میں امریکہ سے بھارت کو موصول ہونی تھی تاہم یہ کھیپ تاخیر کا شکار ہوئی اور اب امکان ہے کہ یہ مئی میں بھارت کو موصول ہوجائے گی، بھارت کی جانب سے فوج کی مغربی کمان میں اس فضائی ٹینک کو تعینات کرنے کیلئے تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
اس بار ان ہیلی کاپٹر کے سافٹ وئر میں خصوصی تبدیلی کی گئی ہے اپنے ہی میزائل سے اپنے اپ کو نشانہ بنانے والا کوڈ نکال دیا گیا ہے
Generals and Politian in government are selected and screen by Indias so nothing to worry.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
India ko as thanay dar Pakistan se accept karwaya ja chuka ha..Ye sab weapons US future m China ke lia India ko de raha ha..Hamari Army felhal Pakistan ki traf bizi ha.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
او بھائی انڈیا والو بے وقوفو
کیوں تردد کرتے ہو پاکستان کی تباہی کے لئے پاکستان کے اپنے فوجی جرنیل ہی کافی ہیں اب تو موجودہ ائیر چیف بھی انکے جنگی جرائم میں شامل ہے اس وقت پاکستان کی تباہی بربادی کے مشن پر ہیں پورے آرمی جنرلز اور ائیر فورس چیف اس لئے ان جرنیلوں کے ہاتھ مضبوط کرو یہ خود ہی پاکستان کو تباہ کرلیں گے جتنا پاکستان کو یہ اب تک نقصان پہنچا چکے تباہ برباد کرچکے جتنا لوٹ مار کر کے کھرب پتی بن چکے اب تو جنگ کی ضرورت ہی نہیں
اب تو ُبس ہلکے سے دھکے کی ضرورت ہے چاہے فنانشل ہو یا فوجی دھکا بس ایک دھکے کی مار ہے
گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس بار ان ہیلی کاپٹر کے سافٹ وئر میں خصوصی تبدیلی کی گئی ہے اپنے ہی میزائل سے اپنے اپ کو نشانہ بنانے والا کوڈ نکال دیا گیا ہے
اب وہ سافٹ وئیر ہمارے ائر چیف اور جرنیلوں نے
Self Destruction Mood or self destructive Mood
پر اپنے ملک میں لگا دیا ہے اسکو چاہے موڈ۔ یعنی
Mod
بھی پڑھ سکتے ہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Hearing this news of Indian air tanks deployed on Pakistani borders, scared and worried Kaddoo Hussain Nawaz called sissy marium at her office..... O' bajji inn air tankoun kaa muqabla kernay kay leeaye tou uncle asim ko foon ker keh woh jaldi sey air submarine aur air behri jahaz pakistan kee serhadoun per lagwa dain.
 
Chal tou Pakistan aisay he raha hay jo app nay naksah kashi key hay.
 
Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
No issue Indians, Pak Army is busy serving Maryam Nawaz... keep doing your safety measures, sooner or later Pak Army shall raise a false flag operation against you for an artificial fame... Like Kargil...

This time, they'll do it alone, we shall not support them, so best of luck to both parties, we shall enjoy WWF
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
airtanksh11i1h31.jpg

پڑوسی ملک بھارت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحدوں پر فضائی ٹینکوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستانی سرحدوں پر ایئر ٹینک تعینات کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایئر ٹینکس کی تعیناتی کا یہ عمل گرمیوں میں مکمل کرلیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق"اپاچے" نامی ہیوی ڈیوٹی کامبیٹ ہیلی کاپٹر جسے عرف عام میں ایئر ٹینک (یعنی فضائی ٹینک) بھی کہا جاتا ہے، کو پاکستانی سرحدوں پر تعینات کیا جائے گا۔

ہیوی ڈیوٹی کامبیٹ اپاچے نائٹ وژن سسٹم سے لیس ہے اور ایک منٹ میں 138 اہداف کو نشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے، اس ہیوی ڈیوٹی ایئر ٹینک کو میزائلوں سےلیس بھی کیا جاسکتا ہے، ایسی خصوصیات کی بنیاد پر اس ہیلی کاپٹر کو کسی بھی ملک کی فضائیہ کیلئے ایک زبردست اثاثہ قرار دیا جاتا ہے۔

بھارت فوج نے حال ہی میں جدید ترین صلاحیتوں سے لیس اور ہیوی ڈیوٹی ہیلی کاپٹروں کے اسکواڈرن میں اضافہ کیا ہے، اپاچے کی پہلی کھیپ فروری 2024 میں امریکہ سے بھارت کو موصول ہونی تھی تاہم یہ کھیپ تاخیر کا شکار ہوئی اور اب امکان ہے کہ یہ مئی میں بھارت کو موصول ہوجائے گی، بھارت کی جانب سے فوج کی مغربی کمان میں اس فضائی ٹینک کو تعینات کرنے کیلئے تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔
Apache is one of the best and most formidable gunship chopper, if not the best, that there is in this date. The flip side is that a few more Punjabi mercenaries in khakis will leave their children desolate.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

🤔 Bajwa aur ab MUNIRA Dala & Co —— Yeh Tu Hindustan kay apnay Banday hein —— In kay hotay Bharat ko itna paisa waste karnay ki kya zarorat thi ?​