آصف زرداری کو کرپٹ کہنے پر سہیل احمد عمران خان پر برس پڑے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان جس حوالے سے کہتا رہا کہ پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے اور محترم سہیل احمد جس حوالے سے دعائیں مانگتے رہے کہ پاکستان سری لنکا بن جائے، دونوں مختلف پہلو ہیں اور پھر جتنا جسکا وژن ہے اتنی بات ہی کریگا اور سمجھے گا۔زرداری صاحب معصوم لگ رہے ہیں باقی پھر سمجھ جائیں۔

سری لنکا سے متعلق سہیل احمد نے کہا کہ میں دعا مانگتا ہوں کہ پاکستان سری لنکا بن جائے، وہاں شرح خواندگی 90 فیصد سے زائد ہے، لوگوں نے دھوتیاں اور چپلیں پہنی ہوئی تھیں اور وہ پیار دے دیکھ رہے تھے
آصف زرداری کو کرپٹ کہنے پر سہیل عزیز برس پڑے اور کہا کہ آصف زرداری کا ٹرائل کرکے عدالت نے اسے بری کیا ہوا ہے پھر بھی آپ کہتے ہیں کہ یہ کھاگیا ملک کو،یا تو آپ اپنی عدالت بدل لو یا پھر یہ کہنا چھوڑ دو
https://twitter.com/x/status/1779223111914639812
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا زمانہ آگیا ہے بھانڈ میراثی اور کنجر بھی سیاستدان بننے کی ایکٹنگ شروع ہوگئے
پھر تو اب سیاستدان ہیرا منڈی سے پیدا ہوا کریں گے اس کنجر بھانڈ میراثی کی طرح
 
Husaink

لگتا ہے اس کھوتے نے بغیر کسی نالج کے بکواس کرنے کا ارادہ کر لیا ہے ، اورسیز سکھوں اور پنجابیوں نے اسکو گھاس کیا ڈالی کہ یہ تو اپنے آپ کو لیڈر سمجھنے لگ گیا ہے چار دن سوشل میڈیا پر چھتر کھائے گا تو دماغ ٹھکانے آ جائے گا
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
جی سیدھی بات ہے کہ پاکستان سری لنکا بھی نہیں بن سکتا کیونکہ اسکو دیوالیہ ہونے بھی نہیں دیتے بلکہ اس سے پہلے ہی مزید قرض دے دیتے ہیں تاکہ شریف اور زرداری خاندان مزید کھائیں خزانے کو جرنیلوں کے منہ سے گر جائے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان جس حوالے سے کہتا رہا کہ پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے اور محترم سہیل احمد جس حوالے سے دعائیں مانگتے رہے کہ پاکستان سری لنکا بن جائے، دونوں مختلف پہلو ہیں اور پھر جتنا جسکا وژن ہے اتنی بات ہی کریگا اور سمجھے گا۔زرداری صاحب معصوم لگ رہے ہیں باقی پھر سمجھ جائیں۔

سری لنکا سے متعلق سہیل احمد نے کہا کہ میں دعا مانگتا ہوں کہ پاکستان سری لنکا بن جائے، وہاں شرح خواندگی 90 فیصد سے زائد ہے، لوگوں نے دھوتیاں اور چپلیں پہنی ہوئی تھیں اور وہ پیار دے دیکھ رہے تھے
آصف زرداری کو کرپٹ کہنے پر سہیل عزیز برس پڑے اور کہا کہ آصف زرداری کا ٹرائل کرکے عدالت نے اسے بری کیا ہوا ہے پھر بھی آپ کہتے ہیں کہ یہ کھاگیا ملک کو،یا تو آپ اپنی عدالت بدل لو یا پھر یہ کہنا چھوڑ دو
https://twitter.com/x/status/1779223111914639812
Sohail Ahmad dil se utar gaya hai.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اور کس عدالت کی بات کررہا ہے یہ؟
وہ عدالت جسکا چیف جسٹس اپنی سیاسی وابستگی ثابت کرچکا ہے؟
یا وہ عدالت جہاں پر فوجی عدالت میں سولین کے ٹرائل کی اجازت دی جارہی ہے بلکہ دی جاچکی ہے اور اسکے عوث توسیع پہ توسیع بھی پکی کروالی گئی ہے؟
ایسی عدالت جسکا چیف جسٹس کہتا ہے کہ میں نہیں جانتا کہ عمران ریاض کون ہے؟
اور ایسی عدالت جسکا چیف جسٹس اپنے ججوں کو ننگا ہونے سے نہیں بچا سکتا؟
ایسی عدالت جسکو چالیس سال پرانا کیس یاد آگیا مگر جو 2 سالوں سے آئین شکن اسکی ناک کے نیچے بیٹھے ہوئے ہیں انکا اسے پتا ہی نہیں؟
ایسی عدالت جسکا نمبر عالمی معیار میں آخری چند ملکوں میں آتا ہے وہ عدالت چاہے تو کچھ بھی کرسکتی ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
I used to respect this man because of his good acting skills....... NOT anymore.
This current stupid interview has demolished his image altogether.
He's like Qasim Shah and Shahid Afridi now, not worthy of any respect.
I think Sir ji he is treading in an uncharted territory. I will forgive him for his political views, as a true democrat and will still enjoy for what he is made for -- his comedy. But of course, I do not need him to tell me how to shape my political thinking.

So just forgive him for being him (a laughing stock).

رحم عالم پناہ ۔۔۔۔ رحم ۔۔۔۔ اور یہ رحم سے کوئی اور مطلب نہیں لینا آپ نے کیونکہ اعراب کے بغیر لکھ رہا ہوں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کیا زمانہ آگیا ہے بھانڈ میراثی اور کنجر بھی سیاستدان بننے کی ایکٹنگ شروع ہوگئے
پھر تو اب سیاستدان ہیرا منڈی سے پیدا ہوا کریں گے اس کنجر بھانڈ میراثی کی طرح
نہیں رانا جی، اسکے دادا کے نام پر پنجاب یونیورسٹی میں چیئر ہے۔ اسکے دادا نے وہاں پنجابی ادب کا ڈیپارٹمنٹ بنایا تھا۔
یہ بیچارہ بچپن سے غلط محفل اور عادتوں کا شکار رہنے کی وجہ سے میٹرک سے آگے نہ پڑھ سکا۔
بہرحال، اس بیچارے کو اس کی اوقات کے حساب سے سزا دیں۔ اسکو کھوتا بریانی کھانے دیں
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
Zardari managed the courts when he was president and acquitted. Don’t forget him and Benazir were convicted from spanish courts.
Millions of $$ were were seized
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Sohail Ahmad dil se utar gaya hai.
نہیں عالم پناہ ۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔ ظلِ الہٰی اس چھوٹی سوچ کے چھوٹے بندے کے بڑے منہہ اور اس سے بھی زیادہ بڑی بات کرنے پر اپنے دل کو اس سے بھی زیادہ بڑا کرتے ہوئے معاف کردیجیئے۔ ایسے لوگوں کو ویسے بھی سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیئے۔۔۔۔ بس ان کی بات سنیں، ہنسیں، مسکرائیں اور آگے کو جائیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari managed the courts when he was president and acquitted. Don’t forget him and Benazir were convicted from spanish courts.
Millions of $$ were were seized
The thing is why are you expecting a knowledgeable debate from such a person who is a comedian by profession and the best of his skills? why you get pissed off by his naivety? He is just nobody in politics.... so please stop going after every barking dog. Choose the people who matter.... and this guy certainly do not matter at all, just like Arif Lohaar ... who sang "Mian dey naaray".
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I think Sir ji he is treading in an uncharted territory. I will forgive him for his political views, as a true democrat and will still enjoy for what he is made for -- his comedy. But of course, I do not need him to tell me how to shape my political thinking.

So just forgive him for being him (a laughing stock).

رحم عالم پناہ ۔۔۔۔ رحم ۔۔۔۔ اور یہ رحم سے کوئی اور مطلب نہیں لینا آپ نے کیونکہ اعراب کے بغیر لکھ رہا ہوں
🤣 🤣 🤣 👆👆

Okay, let him go to hell................... of course politically.
Will keep on enjoying his marasi pun.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان جس حوالے سے کہتا رہا کہ پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے اور محترم سہیل احمد جس حوالے سے دعائیں مانگتے رہے کہ پاکستان سری لنکا بن جائے، دونوں مختلف پہلو ہیں اور پھر جتنا جسکا وژن ہے اتنی بات ہی کریگا اور سمجھے گا۔زرداری صاحب معصوم لگ رہے ہیں باقی پھر سمجھ جائیں۔

سری لنکا سے متعلق سہیل احمد نے کہا کہ میں دعا مانگتا ہوں کہ پاکستان سری لنکا بن جائے، وہاں شرح خواندگی 90 فیصد سے زائد ہے، لوگوں نے دھوتیاں اور چپلیں پہنی ہوئی تھیں اور وہ پیار دے دیکھ رہے تھے
آصف زرداری کو کرپٹ کہنے پر سہیل عزیز برس پڑے اور کہا کہ آصف زرداری کا ٹرائل کرکے عدالت نے اسے بری کیا ہوا ہے پھر بھی آپ کہتے ہیں کہ یہ کھاگیا ملک کو،یا تو آپ اپنی عدالت بدل لو یا پھر یہ کہنا چھوڑ دو
https://twitter.com/x/status/1779223111914639812
اپنی اوقات بھول گیا ہے یہ دو ٹکے کا پٹواری
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
The thing is why are you expecting a knowledgeable debate from such a person who is a comedian by profession and the best of his skills? why you get pissed off by his naivety? He is just nobody in politics.... so please stop going after every barking dog. Choose the people who matter.... and this guy certainly do not matter at all, just like Arif Lohaar ... who sang "Mian dey naaray".
Since he emitted malarkey on a public podium, he is a legit target of abhor.
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
سری لنکا میں بھی ڈالر لے کر فیصلے کرنے والے ہوتے ہیں تو ان کا بھی انجام یقینا پاکستانی قوم جیسا ہی ہوتا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اور کس عدالت کی بات کررہا ہے یہ؟
وہ عدالت جسکا چیف جسٹس اپنی سیاسی وابستگی ثابت کرچکا ہے؟
یا وہ عدالت جہاں پر فوجی عدالت میں سولین کے ٹرائل کی اجازت دی جارہی ہے بلکہ دی جاچکی ہے اور اسکے عوث توسیع پہ توسیع بھی پکی کروالی گئی ہے؟
ایسی عدالت جسکا چیف جسٹس کہتا ہے کہ میں نہیں جانتا کہ عمران ریاض کون ہے؟
اور ایسی عدالت جسکا چیف جسٹس اپنے ججوں کو ننگا ہونے سے نہیں بچا سکتا؟
ایسی عدالت جسکو چالیس سال پرانا کیس یاد آگیا مگر جو 2 سالوں سے آئین شکن اسکی ناک کے نیچے بیٹھے ہوئے ہیں انکا اسے پتا ہی نہیں؟
ایسی عدالت جسکا نمبر عالمی معیار میں آخری چند ملکوں میں آتا ہے وہ عدالت چاہے تو کچھ بھی کرسکتی ہے۔
جن کیسز کی وجہ سے جیل میں رہا تھا وہ کیسز اس کی بیوی نے مشرف سے این آر او لے کر معاف کروا لئے تھے
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
I used to respect this man because of his good acting skills....... NOT anymore.
This current stupid interview has demolished his image altogether.
He's like Qasim Shah and Shahid Afridi now, not worthy of any respect.
So innocent of you Dr. Sab. You have been expecting something from Kanjars/Mirasi's.😳
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان جس حوالے سے کہتا رہا کہ پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے اور محترم سہیل احمد جس حوالے سے دعائیں مانگتے رہے کہ پاکستان سری لنکا بن جائے، دونوں مختلف پہلو ہیں اور پھر جتنا جسکا وژن ہے اتنی بات ہی کریگا اور سمجھے گا۔زرداری صاحب معصوم لگ رہے ہیں باقی پھر سمجھ جائیں۔

سری لنکا سے متعلق سہیل احمد نے کہا کہ میں دعا مانگتا ہوں کہ پاکستان سری لنکا بن جائے، وہاں شرح خواندگی 90 فیصد سے زائد ہے، لوگوں نے دھوتیاں اور چپلیں پہنی ہوئی تھیں اور وہ پیار دے دیکھ رہے تھے
آصف زرداری کو کرپٹ کہنے پر سہیل عزیز برس پڑے اور کہا کہ آصف زرداری کا ٹرائل کرکے عدالت نے اسے بری کیا ہوا ہے پھر بھی آپ کہتے ہیں کہ یہ کھاگیا ملک کو،یا تو آپ اپنی عدالت بدل لو یا پھر یہ کہنا چھوڑ دو
https://twitter.com/x/status/1779223111914639812
Baechaara nice talented suhail saheb

but this time ajeeb wa gureeb confused frustrated baatein kuraha thaa was not needed at all

it brings a bad impression.

Maybe Old age orr blood supply to brain issue i was very disappointed
why
 
Last edited: