دوبارہ گنتی کی آڑ میں تحریک انصاف کی ایک اور سیٹ ن لیگ کو جتوادی گئی

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تک تو آپ کے لیڈر کا مچایا ہوا گند صاف ہو رہا تھا - اب آگے بہتری ہو گی -
Petrol from 150 to 290/liter, Electricity from Rs. 18 to Rs. 50/unit. exchange rate from 180 to 280/USD

GKFxZm5WQAAdoOw

F5C5TnCXoAAIn-S
FxEF-qIagAA3f9e
F0VGqqBXwAIR-WO

https://twitter.com/x/status/1667801858872602625
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

جی ڈی پی چھ فیصد ہی تو سارے فساد کی جڑھ ہے - دس گناہ امپورٹ بڑھا کر اتنی جی ڈی پی حاصل کی گئی جس سے ڈالر ختم ہو گئے اور آگے کے لئے مسلہ بنا -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تک تو آپ کے لیڈر کا مچایا ہوا گند صاف ہو رہا تھا - اب آگے بہتری ہو گی -
آپ کا کتا آرمی چیف عاصم منیر جو اب تک گند ڈال چکا ہے وہ کون صاف کریگا؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جی ڈی پی چھ فیصد ہی تو سارے فساد کی جڑھ ہے - دس گناہ امپورٹ بڑھا کر اتنی جی ڈی پی حاصل کی گئی جس سے ڈالر ختم ہو گئے اور آگے کے لئے مسلہ بنا -
تو کیا نواز شریف کے دور میں ۶ فیصد جی ڈی پی گروتھ جو امپورٹ بڑھا کر حاصل کی گئی تھی، اس سے ڈالر ختم نہیں ہوئے تھے؟ یہ کونسی پٹواری سائنس ہے؟
 
F-uHvogXAAAL3ui
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ریکارڈ کے مطابق یہ سولہ ارب تھے سولہ ہوں یا سترہ یہ ایک سٹیج پر ستائیس ارب تھے جو امپورٹ میں اضافہ کر کے سولہ پر لائے اور اس دوران جو مزید قرض ملے وہ بھی امپورٹ پر لگائے - امپورٹ ایکسپورٹ سے قریبا پچاس عرب ڈالر کر دی - قیمتی سرمایہ جو پرانے قرض ادا کرنے میں کام آتا سب قیمتی گاڑیوں مہنگے فون اور دیگر عیاشی کے سامان پر لگا دیا - نئی حکومت کو آ کر فوری طور پر عیاشی کی چیزوں کی امپورٹ پر پابندی لگانی پڑی - اب امپورٹ ایکسپورٹ سے تیس ارب ڈالر ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پلس میں ہے جو خان ریکارڈ منفی میں چھوڑ کر گیا - غیر ملکی قرض خان کے دور میں دس ارب فی ڈالر بڑھ رہے تھے پچھلے دو سال میں اسی لیول پر ہیں جہاں تھے خان دور میں - اسٹاک مارکیٹ جو خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں پچاس سے پچپن ہزار پوائنٹس رہی اب تک سڑسٹھ ہزار سے اوپر جا چکی ہے - ہر جگہ بہت بڑا آپریشن کرنا پڑا مہیشت کے اشاریے بہتر کرنے کے لئے -
 
Yaar toum aik number kay choro ho. bus jo deemagh maay aya likh diya
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا نواز شریف کے دور میں ۶ فیصد جی ڈی پی گروتھ جو امپورٹ بڑھا کر حاصل کی گئی تھی، اس سے ڈالر ختم نہیں ہوئے تھے؟ یہ کونسی پٹواری سائنس ہے؟
ٹھیک کہہ رہے ہو وہ بھی غلط تھا البتہ اس دور میں اتنا نقصان اسلئے نہیں ہوا کہ اس وقت کی امپورٹ اتنی مہنگی نہیں تھی جتنی آج ہے یا خان کے آخری دور میں تھی - اس کی دوسری وجہ اس وقت کی ضرورت کی کمی تھی -ایک اور اہم وجہ یہ تھی کہ اس وقت ڈالر سو پر تھا اور قرض بھی کافی کم تھے -مثال کے طور پر تب اگر دس ارب ڈالر درکار تھے تو اب پندرہ ارب درکار ہیں پرانے قرض بہت بڑھ چکے ہیں امپورٹ مہنگی ہے اور ڈیمانڈ بھی زیادہ ہے -ویسے آپ تب کی امپورٹ اور اب کی امپورٹ کے گراف کا موازنہ تو آپ کو زمین آسمان کا فرق لگے گا -اسلئے میں فساد کی جڑ اتنی زیادہ امپورٹ کو سمجھتا ہوں—
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ریکارڈ کے مطابق یہ سولہ ارب تھے سولہ ہوں یا سترہ یہ ایک سٹیج پر ستائیس ارب تھے جو امپورٹ میں اضافہ کر کے سولہ پر لائے اور اس دوران جو مزید قرض ملے وہ بھی امپورٹ پر لگائے - امپورٹ ایکسپورٹ سے قریبا پچاس عرب ڈالر کر دی - قیمتی سرمایہ جو پرانے قرض ادا کرنے میں کام آتا سب قیمتی گاڑیوں مہنگے فون اور دیگر عیاشی کے سامان پر لگا دیا - نئی حکومت کو آ کر فوری طور پر عیاشی کی چیزوں کی امپورٹ پر پابندی لگانی پڑی - اب امپورٹ ایکسپورٹ سے تیس ارب ڈالر ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پلس میں ہے جو خان ریکارڈ منفی میں چھوڑ کر گیا - غیر ملکی قرض خان کے دور میں دس ارب فی ڈالر بڑھ رہے تھے پچھلے دو سال میں اسی لیول پر ہیں جہاں تھے خان دور میں - اسٹاک مارکیٹ جو خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں پچاس سے پچپن ہزار پوائنٹس رہی اب تک سڑسٹھ ہزار سے اوپر جا چکی ہے - ہر جگہ بہت بڑا آپریشن کرنا پڑا مہیشت کے اشاریے بہتر کرنے کے لئے -
Abb batao kis nay kitna loan liya aur kitna wapis kiya

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) government tops the list amongst the last four administrations with the highest external borrowing of around $ 52 billion in three years eight months, retired $ 36.05 billion. Pakistan Muslim League (PML-N) is in second place with borrowings of $ 49.761 billion dollars in five years; it retired debt of 27.071 billion dollars.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

امپورٹ جب ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر زیادہ ہو جائے تو عارضی طور پر نوکریاں نکلتی ہیں - گورنمنٹ کو امپورٹ ڈیوٹی ملتی ہے جسے ہر سیکٹر کو دے کر گروتھ حاصل کی جاتی ہے - جب سبسڈی بند کی جاتی ہے نوکریاں کم ہی ہونی ہیں - امپورٹڈ مال جب اربوں ڈالر کا مارکیٹ میں آتا ہے تو کاروبار کھل جاتے ہیں اور بہت سے ملازمتیں نکلتی ہیں - سوال مگر یہ ہے یہ سلسلہ آگے کیسے برقرار رہے - خان کو اسی لئے ہٹایا گیا کہ وہ امپورٹ کم کرنے کو تیار نہیں تھا بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کو تیار نہیں تھابلکے کم کر رہا تھا ملک کی مہیشت بیٹھ رہی تھی ملک بینکرپسی کی طرف جا رہا تھا اور اسے پروا ہی نہیں تھی -امید ہے اب آپ کو ساری بات سمجھ آ گئی ہو گی—
 
تحریک انصاف کے دور سے پہلے قرض تھا ہی زیادہ تو زیادہ ہی واپس ہونا تھا -نئی حکومت کے دوران خان سے زیادہ تھا تو انہیں خان دور سے بھی زیادہ واپس کرنا پڑا—
بات امپورٹ کی ہو رہی ہے امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر زیادہ کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟ قرض پورے پاکستان کے ٹوٹل قرض کا تہتر فیصد کیوں لیا گیا ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک کہہ رہے ہو وہ بھی غلط تھا البتہ اس دور میں اتنا نقصان اسلئے نہیں ہوا کہ اس وقت کی امپورٹ اتنی مہنگی نہیں تھی جتنی آج ہے یا خان کے آخری دور میں تھی - اس کی دوسری وجہ اس وقت کی ضرورت کی کمی تھی -ایک اور اہم وجہ یہ تھی کہ اس وقت ڈالر سو پر تھا اور قرض بھی کافی کم تھے -مثال کے طور پر تب اگر دس ارب ڈالر درکار تھے تو اب پندرہ ارب درکار ہیں پرانے قرض بہت بڑھ چکے ہیں امپورٹ مہنگی ہے اور ڈیمانڈ بھی زیادہ ہے -ویسے آپ تب کی امپورٹ اور اب کی امپورٹ کے گراف کا موازنہ تو آپ کو زمین آسمان کا فرق لگے گا -اسلئے میں فساد کی جڑ اتنی زیادہ امپورٹ کو سمجھتا ہوں—
یعنی فساد کی اصل جڑ نواز یا عمران نہیں، بلکہ پاکستان کا غلط معاشی ماڈل ہے۔ ٹھیک سمجھے۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کے دور سے پہلے قرض تھا ہی زیادہ تو زیادہ ہی واپس ہونا تھا -نئی حکومت کے دوران خان سے زیادہ تھا تو انہیں خان دور سے بھی زیادہ واپس کرنا پڑا—
بات امپورٹ کی ہو رہی ہے امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر زیادہ کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟ قرض پورے پاکستان کے ٹوٹل قرض کا تہتر فیصد کیوں لیا گیا ؟
Import was 50 billion dollars higher than exports? Do you have any data?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
امپورٹ جب ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر زیادہ ہو جائے تو عارضی طور پر نوکریاں نکلتی ہیں - گورنمنٹ کو امپورٹ ڈیوٹی ملتی ہے جسے ہر سیکٹر کو دے کر گروتھ حاصل کی جاتی ہے - جب سبسڈی بند کی جاتی ہے نوکریاں کم ہی ہونی ہیں - امپورٹڈ مال جب اربوں ڈالر کا مارکیٹ میں آتا ہے تو کاروبار کھل جاتے ہیں اور بہت سے ملازمتیں نکلتی ہیں - سوال مگر یہ ہے یہ سلسلہ آگے کیسے برقرار رہے - خان کو اسی لئے ہٹایا گیا کہ وہ امپورٹ کم کرنے کو تیار نہیں تھا بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کو تیار نہیں تھابلکے کم کر رہا تھا ملک کی مہیشت بیٹھ رہی تھی ملک بینکرپسی کی طرف جا رہا تھا اور اسے پروا ہی نہیں تھی -امید ہے اب آپ کو ساری بات سمجھ آ گئی ہو گی—
You are a good storyteller. Even your PMLN people are saying that there was no chance of bankruptcy during the PTI government.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
This is bullshit.PMLN,PPP and the generals ruled Pakistan for 70 years.They destroyed everything.PTI was in power for three years.Check the GDP growth rate ,foreign reserves and exports before PTI was removed from power by Bajwa through a coup.Zardari and Sharif mafia looted the country and laundered the money to all corners of the world.They have never given any money trail of their properties,businesses and bank accounts in foreign countries.You should read Raymond Baker’s book about the corruption of these two family mafias.His book came out in 2005 but the two families continued their corruption.They took the money out of the country because it was made throug illicit means.The performance of PDM1 government was the worst in history of Pakistan.PDM2 will be as bad as PDM2.Qamar Zaman Qaira stated recently that coffers are empty.Pakistan has no money.It will be a miracle if they can fix the economy.
یہی تو آپ کو سمجھا رہے جو گند انہوں نے ستر سال میں مچایا اتنا خان نے صرف ساڑھے تین سال میں مچا دیا - خان حکومت نے صرف ساڑھے تین سال میں اتنا قرض لیا تو پاکستان کے ستر سال کے اسی فیصد کے برابر ہے - خان نے امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر زیادہ کی جو دو سال کی کوشش کے بھد اب فرق تیس ارب رہ گیا ہے - اور دو سال کی محنت کے بھد پرانے قرض تو واپس کرتے رہے لیکن ٹوٹل قرض مزید نہیں بڑھا - اسی لئے میں کہتا ہوں خان دور کا گند ابھی صاف ہو رہا ہے ابھی پوری طرح صاف بھی نہیں ہوا -