اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنا کر نوازشریف نے اپنے بھائی شہباز شریف کا قد چھوٹا کیا ہے یہ ان لوگوں کو میسج دیا گیا ہے جو شہبازشریف کو حقیقی وزیراعظم سمجھ بیٹھے تھے ! محمد مالک ۔۔۔
شہباز شریف اب ڈی فیکٹو پرائم منسٹر ہیں اور اصل پاورز اسحاق ڈار ایکسرسائز کریں گے آج شہباز شریف کا قد بہت چھوٹا ہو گیا ہے ! محمد مالک ۔۔۔
عبدالمالک نے کہا کہ جس طرج کے ڈپٹی پرائم منسٹر ٹائپ عہدے نکالے جا رہے ہیں جس قسم کی پریشانی ہے اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے صلح کر ہی لینی چاہیے۔ شوباز شریف اسحاق ڈارک کو پسند نہیں کرتا اور اسکا ڈپٹی وزیراعظم جانے سے شوباز شریف کا قد آج چھوٹا ہوا ہے اور لگتا ہے کہ اسحاق ڈار ڈیفیکٹو پرائم منسٹر اور شوباز اسکے ڈپٹی کے طور پر کام کرینگے
مقتدرہ حلقوں کے ساتھ ساتھ شہباز شریف بھی نہیں چاہتے تھے کہ اسحق ڈار آۓ،ڈار کے ڈپٹی وزیراعظم بننے سے نواز شریف کیمپ نے سٹرائیک بیک کیا ہے۔ڈار کے آنے سے شہباز شریف کی پوزیشن کمزور ہوئ ہےڈار نے اب اگر وزارت خزانہ میں مداخلت کی تو یہ پاکستان کی بدقسمتی ہوگیکامران یوسف تجزیہ کار