اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنا کر نوازشریف نے اپنے بھائی کا قد چھوٹا کیا ہے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنا کر نوازشریف نے اپنے بھائی شہباز شریف کا قد چھوٹا کیا ہے یہ ان لوگوں کو میسج دیا گیا ہے جو شہبازشریف کو حقیقی وزیراعظم سمجھ بیٹھے تھے ! محمد مالک ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1784597997097017600
شہباز شریف اب ڈی فیکٹو پرائم منسٹر ہیں اور اصل پاورز اسحاق ڈار ایکسرسائز کریں گے آج شہباز شریف کا قد بہت چھوٹا ہو گیا ہے ! محمد مالک ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1784622580327985375
عبدالمالک نے کہا کہ جس طرج کے ڈپٹی پرائم منسٹر ٹائپ عہدے نکالے جا رہے ہیں جس قسم کی پریشانی ہے اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے صلح کر ہی لینی چاہیے۔ شوباز شریف اسحاق ڈارک کو پسند نہیں کرتا اور اسکا ڈپٹی وزیراعظم جانے سے شوباز شریف کا قد آج چھوٹا ہوا ہے اور لگتا ہے کہ اسحاق ڈار ڈیفیکٹو پرائم منسٹر اور شوباز اسکے ڈپٹی کے طور پر کام کرینگے
https://twitter.com/x/status/1784618902766403856
مقتدرہ حلقوں کے ساتھ ساتھ شہباز شریف بھی نہیں چاہتے تھے کہ اسحق ڈار آۓ،ڈار کے ڈپٹی وزیراعظم بننے سے نواز شریف کیمپ نے سٹرائیک بیک کیا ہے۔ڈار کے آنے سے شہباز شریف کی پوزیشن کمزور ہوئ ہےڈار نے اب اگر وزارت خزانہ میں مداخلت کی تو یہ پاکستان کی بدقسمتی ہوگیکامران یوسف تجزیہ کار
https://twitter.com/x/status/1784676883977703517 https://twitter.com/x/status/1784919281488085028 https://twitter.com/x/status/1784961955234455613
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی جو جوکر اور ذہنی مریض پہلے ہی گٹھا تھا اس کو اور گٹھا کردیا
لیکن پھر بھی ایک لحاظ رکھا کہ ڈپٹی بھی ایک گٹھا ہی لگایا اس لئے اس چور فراڈئے نطفہ حرام منی لانڈر کو زیادہ گٹھا ہونے کا احساس تو نہیں ہوگا ہاں گھٹیا ہونے کا احساس ضرور ہوگا جو کہ یہ سارا ٹبر ہے ہی
یعنی اسکو یہ محسوس ہوگا کہ وڈے کنجر اور دلے نے اسکی کسی کتے والی کردی ہے
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
corrupt GIF
New York Liar GIF by Creative Courage