چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کمشنر راولپنڈی کے بیان کا تذکرہ
ایک کمشنر نے بیان دیا، تمام میڈیا نے وہ جھوٹا بیان چلایا، باقی دنیا میں وہ چلایا ہوتا تو ہتک عزت کا قانون لاگو ہوتا ، لیکن یہاں بے لگام گھوڑا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کو قبضہ ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
سادہ سی بات ہے آپ کو اپنا لوہا منوانا پڑتا ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
لوگوں کو گمراہ کرنے والی تنقید نہیں ہونی چاہئے،جسٹس جمال مندوخیل
سب لوگ مضبوط نہیں ہوتے کچھ میری طرح کمزور بھی ہوتے،اثر لیتے ہیں،جسٹس جمال مندوخیل

تنقید اور جھوٹ میں بہت فرق ہوتا ہے،چیف جسٹس
یہاں ایک کمشنر تھے انہوں نے جھوٹ بولا،چیف جسٹس
سارے میڈیا نے کمشنر راولپنڈی کا جھوٹ چلایا ،چیف جسٹس