Plead Forgiveness from the Army, Mansoor Ali Khan.

desan

President (40k+ posts)
GM-5cCIWQAAMelo

عمران خان معافی مانگو

غریدہ فاروقی کہتی ہے عمران خان ختم شد۔ حسن ایوب کہتا ہے عمران خان کی واپسی ممکن نہیں۔ کمپنی کے جتنے بھی لونڈے لپاڑے ہیں وہ سب عمران خان پر لیکر پھیرے بیٹھے ہیں۔ اب سوال تو یہ ہے جو شخص ختم شد ہے جو شخص قصہ پارینہ ہے ، جس شخص کی واپسی ممکن نہیں ، جس شخص کی سیاست ختم ہوچکی ، اس شخص سے معافی منگوا کر کمپنی کو کیا ملے گا؟

یعنی آپ ایک طرف اپنے ایجنٹوں سے کہلواتے ہیں کہ عمران خان کی واپسی ممکن نہیں۔ خود آپ آکر کہتے ہیں عمران خان معافی مانگے تو اسکی واپسی ممکن ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟

اس کا مطلب منصور علی خان یہ ہے کہ کمپنی بے بس ہوچکی ہے۔ فرض کریں آپ کی اہلیہ کیساتھ علیحدگی ہوجاتی ہے۔ آپ سرعام فرماتے ہیں کہ میری بیوی اب ختم شد۔ اب یہ قصہ پارینہ۔ اس کا کردار ٹھیک نہیں تھا۔ اس پر گھٹیا مقدمات بنوا دیتے ہیں۔ اس کو عدالتوں میں گھسیٹتے ہیں۔ اس کے کردار پر حملے کرتے ہیں۔ اسکو گولیاں مروا دیتے ہیں۔ لیکن پھر ایک دن آپ کی وہی اہلیہ جسے آپ بدکردار قرار دے رہے تھے، جسے آپ نے مروانے کی کوشش کی جسے عدالتوں میں گھسیٹا اسے کہتے ہیں معافی مانگ لو اور واپس آجاو تو پھر آپ کیا ہوئے؟

پھر آپ بے غیرت ہوئے۔ پھر اس کا مطلب ہے کہ آپ کی اہلیہ کا کردار بھی ٹھیک تھا اس پر بنائے گئے مقدمات بھی غلط تھے ۔ بس آپ بے غیرت تھے یا شاید نامرد تھے ، یا شاید مفعول تھے جس کی وجہ سے آپ نے اپنی اہلیہ پر جھوٹے الزامات لگا کر اس سے علیحدگی اختیار کی۔ اب آپ سے نہ گھر سنبھل رہا ہے نہ بچے سنبھل رہے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ سب کچھ بچ جائے۔ بس آپ کی انا کے لیے آپ کی اہلیہ آپ سے معافی مانگ لے۔

امید ہے اتنی بات تو آپ کو سمجھ آگئی ہو گی۔ اب کمپنی کی بس ہوچکی ہے۔ کمپنی سے معیشت نہیں سنبھل رہی۔ ملک نہیں سنبھل رہا اور کچھ بھی نہیں چل پارہا۔ اب کمپنی انا کی خاطر ایک بار عمران خان سے معافی منگوا کر اسے دوبادہ سب کچھ سونپنا چاہتی ہے۔ یہ معافی درحقیقت کمپنی مانگ رہی ہے۔

منصور علی خان حافظ کوبتا دینا۔ عمران خان معافی نہیں دے گا تو کیا ہوگا۔ معیشت ڈوب جائے گی۔ عوام بے قابو ہوجائے گی۔ بار بار لکھا ہے۔ بھوک کا سمندر خوشحالی کے جزیروں کو کھا جائے گا! اسے نہ بھی بتاو تو اسے خود بھی معلوم ہے۔ اسی لیے تو آج پوری فوج ایک بار پھر سوشل میڈیا کے ہاتھ ذلیل ہوئی ہے صرف عمران خان سے درخواست کرنا تھی کہ عمران خان معافی مانگ لے!

جاو عمران خان معاف نہیں کرے گا !!!!!
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
کستان نے پانچھ لاکھ ساٹھ ہزار سوور کے بچے پال رکھیں ہیں ۔ یہ گند میں پیدا ہوئے اور گندا کاروبار کرتے ہیں پھر گند کھا کر اکڑ دکھاتے ہیں اور پھر زمین اور آسمان کو ملا کر سوجاتے ہیں ان کی شکلوں سے لعنت برستی ہے اور جسموں سے تعفن اٹھتا ہے یہ جہاں جاتے ہیں وہیں گند پھیلا دیتے ہیں پچھلے ستہتہر سالوں سے قوم کو تباہ و برباد کررہے ہیں ان کے گھر اجاڑ رہے ہیں ان کے کاروبار تباہ کررہے ہیں انھوں نے پاکستان کو کھوکھلا کرکے رکھ دیا ہے یہ سور کے بچے پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
GM-5cCIWQAAMelo

غریدہ فاروقی کہتی ہے عمران خان ختم شد۔ حسن ایوب کہتا ہے عمران خان کی واپسی ممکن نہیں۔ کمپنی کے جتنے بھی لونڈے لپاڑے ہیں وہ سب عمران خان پر لیکر پھیرے بیٹھے ہیں۔ اب سوال تو یہ ہے جو شخص ختم شد ہے جو شخص قصہ پارینہ ہے ، جس شخص کی واپسی ممکن نہیں ، جس شخص کی سیاست ختم ہوچکی ، اس شخص سے معافی منگوا کر کمپنی کو کیا ملے گا؟

یعنی آپ ایک طرف اپنے ایجنٹوں سے کہلواتے ہیں کہ عمران خان کی واپسی ممکن نہیں۔ خود آپ آکر کہتے ہیں عمران خان معافی مانگے تو اسکی واپسی ممکن ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟

اس کا مطلب منصور علی خان یہ ہے کہ کمپنی بے بس ہوچکی ہے۔ فرض کریں آپ کی اہلیہ کیساتھ علیحدگی ہوجاتی ہے۔ آپ سرعام فرماتے ہیں کہ میری بیوی اب ختم شد۔ اب یہ قصہ پارینہ۔ اس کا کردار ٹھیک نہیں تھا۔ اس پر گھٹیا مقدمات بنوا دیتے ہیں۔ اس کو عدالتوں میں گھسیٹتے ہیں۔ اس کے کردار پر حملے کرتے ہیں۔ اسکو گولیاں مروا دیتے ہیں۔ لیکن پھر ایک دن آپ کی وہی اہلیہ جسے آپ بدکردار قرار دے رہے تھے، جسے آپ نے مروانے کی کوشش کی جسے عدالتوں میں گھسیٹا اسے کہتے ہیں معافی مانگ لو اور واپس آجاو تو پھر آپ کیا ہوئے؟

پھر آپ بے غیرت ہوئے۔ پھر اس کا مطلب ہے کہ آپ کی اہلیہ کا کردار بھی ٹھیک تھا اس پر بنائے گئے مقدمات بھی غلط تھے ۔ بس آپ بے غیرت تھے یا شاید نامرد تھے ، یا شاید مفعول تھے جس کی وجہ سے آپ نے اپنی اہلیہ پر جھوٹے الزامات لگا کر اس سے علیحدگی اختیار کی۔ اب آپ سے نہ گھر سنبھل رہا ہے نہ بچے سنبھل رہے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ سب کچھ بچ جائے۔ بس آپ کی انا کے لیے آپ کی اہلیہ آپ سے معافی مانگ لے۔

امید ہے اتنی بات تو آپ کو سمجھ آگئی ہو گی۔ اب کمپنی کی بس ہوچکی ہے۔ کمپنی سے معیشت نہیں سنبھل رہی۔ ملک نہیں سنبھل رہا اور کچھ بھی نہیں چل پارہا۔ اب کمپنی انا کی خاطر ایک بار عمران خان سے معافی منگوا کر اسے دوبادہ سب کچھ سونپنا چاہتی ہے۔ یہ معافی درحقیقت کمپنی مانگ رہی ہے۔

منصور علی خان حافظ کوبتا دینا۔ عمران خان معافی نہیں دے گا تو کیا ہوگا۔ معیشت ڈوب جائے گی۔ عوام بے قابو ہوجائے گی۔ بار بار لکھا ہے۔ بھوک کا سمندر خوشحالی کے جزیروں کو کھا جائے گا! اسے نہ بھی بتاو تو اسے خود بھی معلوم ہے۔ اسی لیے تو آج پوری فوج ایک بار پھر سوشل میڈیا کے ہاتھ ذلیل ہوئی ہے صرف عمران خان سے درخواست کرنا تھی کہ عمران خان معافی مانگ لے!

جاو عمران خان معاف نہیں کرے گا !!!!!
جس دن مشرقی پاکستان ریس کورس میدان میں ان نکمے جرنیلوں نے لید کی تھی اس دن بھی ریڈیو پاکستان یہ بتا رہا تھا کہ بھارتی فوج کے جرنیل ڈرتے ڈرتے سر جھکا کر ڈھاکہ میں داخل ہو گئے اور انہوں ہمارے جرنیلوں کی چمیاں پپیاں لے کر جنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
GM-5cCIWQAAMelo

غریدہ فاروقی کہتی ہے عمران خان ختم شد۔ حسن ایوب کہتا ہے عمران خان کی واپسی ممکن نہیں۔ کمپنی کے جتنے بھی لونڈے لپاڑے ہیں وہ سب عمران خان پر لیکر پھیرے بیٹھے ہیں۔ اب سوال تو یہ ہے جو شخص ختم شد ہے جو شخص قصہ پارینہ ہے ، جس شخص کی واپسی ممکن نہیں ، جس شخص کی سیاست ختم ہوچکی ، اس شخص سے معافی منگوا کر کمپنی کو کیا ملے گا؟

یعنی آپ ایک طرف اپنے ایجنٹوں سے کہلواتے ہیں کہ عمران خان کی واپسی ممکن نہیں۔ خود آپ آکر کہتے ہیں عمران خان معافی مانگے تو اسکی واپسی ممکن ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟

اس کا مطلب منصور علی خان یہ ہے کہ کمپنی بے بس ہوچکی ہے۔ فرض کریں آپ کی اہلیہ کیساتھ علیحدگی ہوجاتی ہے۔ آپ سرعام فرماتے ہیں کہ میری بیوی اب ختم شد۔ اب یہ قصہ پارینہ۔ اس کا کردار ٹھیک نہیں تھا۔ اس پر گھٹیا مقدمات بنوا دیتے ہیں۔ اس کو عدالتوں میں گھسیٹتے ہیں۔ اس کے کردار پر حملے کرتے ہیں۔ اسکو گولیاں مروا دیتے ہیں۔ لیکن پھر ایک دن آپ کی وہی اہلیہ جسے آپ بدکردار قرار دے رہے تھے، جسے آپ نے مروانے کی کوشش کی جسے عدالتوں میں گھسیٹا اسے کہتے ہیں معافی مانگ لو اور واپس آجاو تو پھر آپ کیا ہوئے؟

پھر آپ بے غیرت ہوئے۔ پھر اس کا مطلب ہے کہ آپ کی اہلیہ کا کردار بھی ٹھیک تھا اس پر بنائے گئے مقدمات بھی غلط تھے ۔ بس آپ بے غیرت تھے یا شاید نامرد تھے ، یا شاید مفعول تھے جس کی وجہ سے آپ نے اپنی اہلیہ پر جھوٹے الزامات لگا کر اس سے علیحدگی اختیار کی۔ اب آپ سے نہ گھر سنبھل رہا ہے نہ بچے سنبھل رہے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ سب کچھ بچ جائے۔ بس آپ کی انا کے لیے آپ کی اہلیہ آپ سے معافی مانگ لے۔

امید ہے اتنی بات تو آپ کو سمجھ آگئی ہو گی۔ اب کمپنی کی بس ہوچکی ہے۔ کمپنی سے معیشت نہیں سنبھل رہی۔ ملک نہیں سنبھل رہا اور کچھ بھی نہیں چل پارہا۔ اب کمپنی انا کی خاطر ایک بار عمران خان سے معافی منگوا کر اسے دوبادہ سب کچھ سونپنا چاہتی ہے۔ یہ معافی درحقیقت کمپنی مانگ رہی ہے۔

منصور علی خان حافظ کوبتا دینا۔ عمران خان معافی نہیں دے گا تو کیا ہوگا۔ معیشت ڈوب جائے گی۔ عوام بے قابو ہوجائے گی۔ بار بار لکھا ہے۔ بھوک کا سمندر خوشحالی کے جزیروں کو کھا جائے گا! اسے نہ بھی بتاو تو اسے خود بھی معلوم ہے۔ اسی لیے تو آج پوری فوج ایک بار پھر سوشل میڈیا کے ہاتھ ذلیل ہوئی ہے صرف عمران خان سے درخواست کرنا تھی کہ عمران خان معافی مانگ لے!

جاو عمران خان معاف نہیں کرے گا !!!!!
سات لاکھ سور اپنی بہنوں کا رشتہ بھی خان کو دیں تو معافی نہیں
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
معیشت کا خون رس رہا ہے اور یہ کہتے ہیں کہ ان سے معافی مانگو۔
شاخ پر بیٹھ کر اسی کو کاٹ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں معافی مانگو۔
کشتی میں سراخ کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ معافی مانگو۔
جہاز ہائی جیک کرکے کہہ رہے ہیں کہ معافی مانگو۔
ایکسٹنشن کے بغیر رہ نہیں سکتے جیسے ہمیشہ زندہ رہیں گے اور کہہ رہے ہیںکہ معافی مانگو۔
کیڑوں والی گندم کھا کر کہتے ہیں معافی مانگو۔
آئی ایم ایف کے پاوں پکڑے ہوئے ہیں اور کہتے ہیں معافی مانگو۔
ڈیلوں کی آفریں دی جارہی ہیں اور کہتے ہیں معافی مانگو۔
ہندوستان سے دھمکیاں کھا کر کہتے ہیں معافی مانگو۔
گھر کے برتن بیچنے پر نوبت آگئی ہے اور کہتے ہیں معافی مانگو۔

ابھی تھوڑا اور زلیل ہوجائیں پھر معافی کا سوچیں گے۔
 
ہمارا یہ مانگتا ہے معافی

Arm Akis GIF by akis_petretzikis
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
معیشت کا خون رس رہا ہے اور یہ کہتے ہیں کہ ان سے معافی مانگو۔
شاخ پر بیٹھ کر اسی کو کاٹ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں معافی مانگو۔
کشتی میں سراخ کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ معافی مانگو۔
جہاز ہائی جیک کرکے کہہ رہے ہیں کہ معافی مانگو۔
ایکسٹنشن کے بغیر رہ نہیں سکتے جیسے ہمیشہ زندہ رہیں گے اور کہہ رہے ہیںکہ معافی مانگو۔
کیڑوں والی گندم کھا کر کہتے ہیں معافی مانگو۔
آئی ایم ایف کے پاوں پکڑے ہوئے ہیں اور کہتے ہیں معافی مانگو۔
ڈیلوں کی آفریں دی جارہی ہیں اور کہتے ہیں معافی مانگو۔
ہندوستان سے دھمکیاں کھا کر کہتے ہیں معافی مانگو۔
گھر کے برتن بیچنے پر نوبت آگئی ہے اور کہتے ہیں معافی مانگو۔

ابھی تھوڑا اور زلیل ہوجائیں پھر معافی کا سوچیں گے۔
Duffers Jo hove