desan
President (40k+ posts)
عمران خان معافی مانگو
غریدہ فاروقی کہتی ہے عمران خان ختم شد۔ حسن ایوب کہتا ہے عمران خان کی واپسی ممکن نہیں۔ کمپنی کے جتنے بھی لونڈے لپاڑے ہیں وہ سب عمران خان پر لیکر پھیرے بیٹھے ہیں۔ اب سوال تو یہ ہے جو شخص ختم شد ہے جو شخص قصہ پارینہ ہے ، جس شخص کی واپسی ممکن نہیں ، جس شخص کی سیاست ختم ہوچکی ، اس شخص سے معافی منگوا کر کمپنی کو کیا ملے گا؟
یعنی آپ ایک طرف اپنے ایجنٹوں سے کہلواتے ہیں کہ عمران خان کی واپسی ممکن نہیں۔ خود آپ آکر کہتے ہیں عمران خان معافی مانگے تو اسکی واپسی ممکن ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
اس کا مطلب منصور علی خان یہ ہے کہ کمپنی بے بس ہوچکی ہے۔ فرض کریں آپ کی اہلیہ کیساتھ علیحدگی ہوجاتی ہے۔ آپ سرعام فرماتے ہیں کہ میری بیوی اب ختم شد۔ اب یہ قصہ پارینہ۔ اس کا کردار ٹھیک نہیں تھا۔ اس پر گھٹیا مقدمات بنوا دیتے ہیں۔ اس کو عدالتوں میں گھسیٹتے ہیں۔ اس کے کردار پر حملے کرتے ہیں۔ اسکو گولیاں مروا دیتے ہیں۔ لیکن پھر ایک دن آپ کی وہی اہلیہ جسے آپ بدکردار قرار دے رہے تھے، جسے آپ نے مروانے کی کوشش کی جسے عدالتوں میں گھسیٹا اسے کہتے ہیں معافی مانگ لو اور واپس آجاو تو پھر آپ کیا ہوئے؟
پھر آپ بے غیرت ہوئے۔ پھر اس کا مطلب ہے کہ آپ کی اہلیہ کا کردار بھی ٹھیک تھا اس پر بنائے گئے مقدمات بھی غلط تھے ۔ بس آپ بے غیرت تھے یا شاید نامرد تھے ، یا شاید مفعول تھے جس کی وجہ سے آپ نے اپنی اہلیہ پر جھوٹے الزامات لگا کر اس سے علیحدگی اختیار کی۔ اب آپ سے نہ گھر سنبھل رہا ہے نہ بچے سنبھل رہے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ سب کچھ بچ جائے۔ بس آپ کی انا کے لیے آپ کی اہلیہ آپ سے معافی مانگ لے۔
امید ہے اتنی بات تو آپ کو سمجھ آگئی ہو گی۔ اب کمپنی کی بس ہوچکی ہے۔ کمپنی سے معیشت نہیں سنبھل رہی۔ ملک نہیں سنبھل رہا اور کچھ بھی نہیں چل پارہا۔ اب کمپنی انا کی خاطر ایک بار عمران خان سے معافی منگوا کر اسے دوبادہ سب کچھ سونپنا چاہتی ہے۔ یہ معافی درحقیقت کمپنی مانگ رہی ہے۔
منصور علی خان حافظ کوبتا دینا۔ عمران خان معافی نہیں دے گا تو کیا ہوگا۔ معیشت ڈوب جائے گی۔ عوام بے قابو ہوجائے گی۔ بار بار لکھا ہے۔ بھوک کا سمندر خوشحالی کے جزیروں کو کھا جائے گا! اسے نہ بھی بتاو تو اسے خود بھی معلوم ہے۔ اسی لیے تو آج پوری فوج ایک بار پھر سوشل میڈیا کے ہاتھ ذلیل ہوئی ہے صرف عمران خان سے درخواست کرنا تھی کہ عمران خان معافی مانگ لے!
جاو عمران خان معاف نہیں کرے گا !!!!!