نوازشریف وزیراعظم:"بات اتنی سادہ نہیں ہے"۔ جاوید لطیف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان ایک بیانیہ بنا کر کھڑا ہے، ایک لیڈر کا مؤقف سننے کو نہیں ملتا۔ میاں جاوید لطیف

آپ کہہ رہے ہیں نواز شریف کو رہا کرو؟ وسیم بادامی

میں کہہ رہا ہوں نواز شریف کو لاؤ۔ میاں جاوید لطیف

شہباز شریف کی جگہ کل وزیراعظم بن جائیں، وسیم بادامی

بات اتنی سادہ نہیں ہے۔ جاوید لطیف
https://twitter.com/x/status/1885035912070889772
تحریک انصاف کا بیانیہ بک رہا ہے۔ نواز شریف کا بیانیہ سننے کو نہیں مل رہا۔
پاکستان کو آزادی دلانی ہے تو نواز شریف کو لے کر آو۔
جاوید لطیف

ان کے بھائی کی حکومت ہے وہ انھیں وزیراعظم بنا دیں۔ سوال

بات اتنی سادہ نہیں ہے۔ جاوید لطیف
https://twitter.com/x/status/1885285691028103423
 
Last edited by a moderator:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz ho, Shehbaz ho, Mariyam ho, Bilawal ho ....
Keya farq parta hai.
Sab k sab Topi walon k Mohray hain.
Pakistani Awaam nay jisay wazeer e Aazam banaya vote day kar, wo to jail mein hai. Na Haqq.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز شریف جتنا بھی کھڑا ہے جیسے بھی کھڑا ہے وہ فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی ویاگرا کے زریعے کھڑا ہے ورنہ تو بے چارہ کھڑا ہی نہیں ہوسکتا یہ منی لانڈر چور فراڈیا نوازشریف بٹ امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کی اولاد اور اسکا نکا ٹڈا فراڈیا
اور زلیلداری ڈاکو سارے چور فراڈئے جرنیلی ویاگرا کی وجہ سے کھڑے ہیں سارے چور فراڈئے منی لانڈر
 

Back
Top