Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان ایک بیانیہ بنا کر کھڑا ہے، ایک لیڈر کا مؤقف سننے کو نہیں ملتا۔ میاں جاوید لطیف
آپ کہہ رہے ہیں نواز شریف کو رہا کرو؟ وسیم بادامی
میں کہہ رہا ہوں نواز شریف کو لاؤ۔ میاں جاوید لطیف
شہباز شریف کی جگہ کل وزیراعظم بن جائیں، وسیم بادامی
بات اتنی سادہ نہیں ہے۔ جاوید لطیف
https://twitter.com/x/status/1885035912070889772
تحریک انصاف کا بیانیہ بک رہا ہے۔ نواز شریف کا بیانیہ سننے کو نہیں مل رہا۔
پاکستان کو آزادی دلانی ہے تو نواز شریف کو لے کر آو۔
جاوید لطیف
ان کے بھائی کی حکومت ہے وہ انھیں وزیراعظم بنا دیں۔ سوال
بات اتنی سادہ نہیں ہے۔ جاوید لطیف
https://twitter.com/x/status/1885285691028103423

Last edited by a moderator: