عاصم فرعون

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
عاصم کس طرح عوام کو دھوکہ دے رہا ہے اس کی مثال قران کی آیت اور اس کی غلط طور پر تشریح ہے. اس کی اصل تشریح آپ خود کر سکتے ہیں. یہ الفاظ دراصل فرعون نے ان جادوگروں کے لئے کہے تھے جو ایمان لے آئے تھے. گویا عاصم دھوکے باز نے اپنے آپ کو فرعون عملی طور پر ثابت کیا ہے
قَالَ اٰمَنۡتُمۡ لَهٗ قَبۡلَ اَنۡ اٰذَنَ لَـكُمۡۚ اِنَّهٗ لَـكَبِيۡرُكُمُ الَّذِىۡ عَلَّمَكُمُ السِّحۡرَۚ فَلَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۙ لَاُقَطِّعَنَّ اَيۡدِيَكُمۡ وَاَرۡجُلَـكُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ وَّلَاُصَلِّبَنَّكُمۡ اَجۡمَعِيۡنَۚ‏

(26:49) Pharaoh said: "You accepted the word of Moses even before I granted you the leave to do so. Surely he is your chief who has taught you magic.38 Soon shall you come to know. I shall cut off your hands and feet on opposite sides and shall crucify all of you."39
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Well said.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ھائے ھائے عاصم فرعون ۔
ھائے ھائے عمی معصوم ۔

ارے چیسے خربوزے تم پھر سے غلط بیانیاں کرنے آ گئے
کیا تین سال میں بن گیا پاکستان ایشئین ٹائیگر جو چالیس سال سے بنا رہے تھے؟

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ارے چیسے خربوزے تم پھر سے غلط بیانیاں کرنے آ گئے
کیا تین سال میں بن گیا پاکستان ایشئین ٹائیگر جو چالیس سال سے بنا رہے تھے؟

Cracking Up Lol GIF by HULU

ابے باوے کی گمشدہ نسل، چار سال میں پاکستان کو چوولستان تو بنا دیا ، اب چغد گھاس چرتے ہیں ۔ کچھ عرصہ اور رھتے تو الوستان کا منظر نظر آتا یا جگہ جگہ خیراتی دسترخوان ۔ مال مفت ، دل بے رحم ۔ اعلی کیرٹ کا ڈائمنڈ چاھیے ۔
 
Back
Top