khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
عاصم کس طرح عوام کو دھوکہ دے رہا ہے اس کی مثال قران کی آیت اور اس کی غلط طور پر تشریح ہے. اس کی اصل تشریح آپ خود کر سکتے ہیں. یہ الفاظ دراصل فرعون نے ان جادوگروں کے لئے کہے تھے جو ایمان لے آئے تھے. گویا عاصم دھوکے باز نے اپنے آپ کو فرعون عملی طور پر ثابت کیا ہے
قَالَ اٰمَنۡتُمۡ لَهٗ قَبۡلَ اَنۡ اٰذَنَ لَـكُمۡۚ اِنَّهٗ لَـكَبِيۡرُكُمُ الَّذِىۡ عَلَّمَكُمُ السِّحۡرَۚ فَلَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۙ لَاُقَطِّعَنَّ اَيۡدِيَكُمۡ وَاَرۡجُلَـكُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ وَّلَاُصَلِّبَنَّكُمۡ اَجۡمَعِيۡنَۚ

(26:49) Pharaoh said: "You accepted the word of Moses even before I granted you the leave to do so. Surely he is your chief who has taught you magic.38 Soon shall you come to know. I shall cut off your hands and feet on opposite sides and shall crucify all of you."39