راولپنڈی: پٹواری کی اسسٹنٹ کمشنر کو جان سے مارنے کی دھمکی، مقدمہ درج
تھانہ سول لائن پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر کے ریڈر محمد جمال کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا، متن کے مطابق طاہر وڑائچ پٹواری ایسوسی ایشن کا صدر ہے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق پٹواری طاہر وڑائچ نے دفتر میں داخل ہو کر گالم گلوچ کی فائل...