Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"حقیقت یہ ہے کہ پارٹی کیساتھ نوازشریف کی کمیونیکیشن نہیں ہے کہ وہ کب اس پر بات کرینگے"۔ حالیہ دہشتگردی کی لہر پر نوازشریف کے منظرعام سے غائب ہونے پر خرم دستگیر کا جواب
https://twitter.com/x/status/1904375386261127376
دہشت گردی کے خلاف نواز شریف اب تک نہیں بولے۔۔ نواز شریف کہاں ہیں؟ رخصت پر ہیں یا سیاست سے ریٹائر ہو گئے ہیں؟ سوال
حقیقت یہ ہے کہ میاں نواز شریف کے ساتھ پارٹی کا کوئی رابطہ نہیں ہے کہ ہم کہہ سکیں وہ کب بولیں گے مگر جس طرح کی صورتحال سامنے آ رہی ہے ہمیں امید ہے نواز شریف جلد ایک قدم آگے بڑھائیں گے۔ خرم دستگیر، سینئر نائب صدر مسلم لیگ نواز
https://twitter.com/x/status/1904265903082246291