یوتھیو۔۔ جتنا روؤ پیٹو گے اتنا صدمہ زیادہ لگے گا۔ بہتر ہے نیازی کو بھول جاؤ، اس پر مٹی ڈال کر اپنے کام کاج میں لگ جاؤ۔ اچھا روزگار ڈھونڈو، اپنی زندگی کو بہتر کرو۔ اسٹیبلشمنٹ نے کس سے صلح کرنی ہے اور کس سے لڑائی کرنی ہے اس معاملے کو اسٹیبلشمنٹ پر چھوڑ دو۔ تم اپنے چونی کی زندگی پر فوکس کرو۔۔