حضرات ایک ضروری اعلان ملاحظہ فرمایئے۔
کل بروز منگل اسلام آباد میں انقلاب کی وفات ہوگئی ہے۔ انقلاب لانے والے اپنی شلواریں ڈی چوک، جناح ایونیو اور چائنا چوک میں چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔ تمام دکھی افراد کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج شام انقلاب کا جنازہ میانی قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔۔ جنازے میں شرکت...