وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے اسلام آباد کے مضافات میں جلسے کی تجویز پر آمادگی ظاہر کی تھی تاہم بشریٰ بی بی نے کہاکہ وہ ہر صورت ڈی چوک ہی جائیں گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انتظامیہ نے